تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".tjr" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".tjr" کے متعقلہ نتائج
تَجْرِیع
ایک قسم کا تیل جو جانوروں کی مالش اور ناک میں قطرہ قطرہ کر کے ٹپکانے کے کام آتا ہے ؛ رک : تجرع ،
تَعْزیر دِہی
(لفطاً) سزا دینے کی خدمت ، سزا دینے کا عمل ، (مجازاً) اس خصوصی عمل کی تکمیل جو کسی جرم کی پاداش میں عائد ہوا ہو.
تِجارَتی ہَوائیں
(جغرافیہ) شمالی نصف کرّہ میں یہ ہوا شمال مشرق سے آتی ہوئی معلوم ہوتی ہے اور جنوبی نصف کرّہ میں جنوب مشرق سے ان ہواؤں کو ٹریڈ ونڈز یا تجارتی ہوائیں کہتے ہیں پہلے زمانے میں جہاز ان ہواؤں کی مدد سے سمندر میں راستہ تلاش یا طے کرتے تھے.
تَجْدِیدی اَقْساط
(بیمہ) از سر نو قایم کی ہوئی قسطیں ، قسطوں کی دوبارہ تعیین کے بعد ادا کرنے کی صورت .
تِجارَتی کھاتا
trade account, an account holding cash and securities, and is administered by an investment dealer
تَجْرِبَہ کار
آزمودہ کار، واقف کار، ہوشیار، ماہر، جہاں دیدہ (جو بہت سے تجربوں کی منزل سے گزر کر دانا ہو گیا ہو)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔