تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجْرِیح" کے متعقلہ نتائج

تَجْرِیح

کرید کرید کر معلوم کرنے کا کام ، (کسی) شہادت کو باطل کرنے کا عمل تنقید ، نکتہ چینی .

تَجْرِیع

ایک قسم کا تیل جو جانوروں کی مالش اور ناک میں قطرہ قطرہ کر کے ٹپکانے کے کام آتا ہے ؛ رک : تجرع ،

تَشْرِیح

کھول کر بیان کرنا، واضح کرنا، معانی وغیرہ کی تفہیم، وضاحت، صراحت، تفصیل، تفسیر

تَفْرِیح

(لفظاً) خوشی

تَجْرِید

تنہائی، عیحدگی، بے تعلقی، آزادی

تَسْرِیح

مویشی چرنے کو بھیجنا

تَصْرِیح

وضاحت، صراحت، توضیح، صاف صآف بیان کرنا، واضح طورپر بین کرنا، سخن سازی، نکتہ یعنی محتاط، معاملہ فہمی، مغالطہ آمیزی

تَجْرِیب

رک : تجربہ.

تَقْرِیح

(طب) قرحہ پیدا کرنا، زخم بنا دینا، پیپ دار کرنا

تَرْجِیح

برتری، بہتری، فوقیت، فضیلت

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تَرَح

اندوہ، غم، فرح کی ضد

تجھی

تجھ ہی، تجھے ہی

تَعْرِیَہ

عریانی، برہنہ کرنا، فاش کرنا، کھولنا، ظاہر کردینا، چٹان وغیرہ سے اوپر کی مٹی یا خس و خاشاک ہٹانا

تَحْرِیر

لکھنا، لکھائی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْرِیح کے معانیدیکھیے

تَجْرِیح

tajriih•तज्रीह

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَجْرِیح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کرید کرید کر معلوم کرنے کا کام ، (کسی) شہادت کو باطل کرنے کا عمل تنقید ، نکتہ چینی .

Urdu meaning of tajriih

  • Roman
  • Urdu

  • kured kured kar maaluum karne ka kaam, (kisii) shahaadat ko baatil karne ka amal tanqiid, nukta chiinii

English meaning of tajriih

Noun, Feminine

  • criticism, accusation, surgical operation

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجْرِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجْرِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone