تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".toup" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".toup" کے متعقلہ نتائج
تَپْ
(س) مونث: گرمی، حرارت، بُخار مذکر (ہندو) دھوٗنی رما کر دھیان کرنا، پرستش۔ (ف) مونث۔ حُمّٰی، گرمی کا بُخار، وہ حرارت جو مادّے کی عفونت سے جسم میں پیدا ہو، فارسی میں بمعنی اضطراب وبے قراری وغلبۂ تب وگرمی قلب ہے
توپ کے مُنھ اُڑانا
سخت سزا کے طور پر کسی کو توپ کے من٘ھ سے بان٘دھ کر توپ چھوڑنا، توپ سے اُڑانا، بے رحمی کے زمانے کی ایک سخت سزا جس میں مجرم کو توپ سے باندھ کر توپ چھوڑا دیتے تھے
تَپِ دِق
دق کے مرض کا بخار، (ٹی بی) جو اعضائے رئیسہ میں حرارت سرایت کر جانے کے سبب بدن کی رطوبت کو سکھا دیتا ہے
ٹوپی دار ٹوپ
ٹوپی یا پٹاخے سے چلنے والی بندوق یا توپ جو اس زمانے کی کارتوس بندوقوں یا توپوں سے پہلے رائج تھی ، بھر مار، مزل لوڈنگ (انگ : Muzzleloading) بندوق.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔