تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَپْ" کے متعقلہ نتائج

تَپْ

(س) مونث: گرمی، حرارت، بُخار مذکر (ہندو) دھوٗنی رما کر دھیان کرنا، پرستش۔ (ف) مونث۔ حُمّٰی، گرمی کا بُخار، وہ حرارت جو مادّے کی عفونت سے جسم میں پیدا ہو، فارسی میں بمعنی اضطراب وبے قراری وغلبۂ تب وگرمی قلب ہے

تَپِ دِق

دق کے مرض کا بخار، (ٹی بی) جو اعضائے رئیسہ میں حرارت سرایت کر جانے کے سبب بدن کی رطوبت کو سکھا دیتا ہے

تَپِ سِیاہ

ایک قسم کا بخار جو آسام وغیرہ میں ہوتا ہے، تلی اور جگر بڑھ جاتے ہیں، اور مریض سال دو سال میں لاغر ہوکر مرجاتا ہے

تَپِ کُہْنہ

پرانا بخار ، تپ دق ؛ (مجازاً) بہت بڑی مصیبت ، جان لیوا روگ .

تَپِ مُحْرِقَہ

وہ بخار جس میں شدت حرارت کی وجہ سے بدن بری طرح پھن٘کنے لگے

تَپ کرنا

to do penance

تَپ جانا

بے چینی دور ہونا ، حدت زائل ہونا ، تپش دور ہونا ، بیماری ختم ہونا ، اضطراب مٹنا ،

تَپ آنا

۔۱۔ بُخار آنا۔ ۲۔(کنایۃً) خائف ہونا۔ ترساں ہونا۔ ڈرنا۔ ؎

تَپ آنا

خائف ہونا ، ڈرنا .

تَپِ عِشْق

عشق کا جوش یا گرمی

تَپ بَن

وہ جن٘گل جو تپ جپ یعنی عبادت کے لئے مخصوص ہو .

تپ دروں

inner passion, the burning within

تَپ ٹُوٹْنا

بخار کا زور گھٹنا

تَپ ہو جانا

تپ آنا، بخار آنا

تَپِ خِلْطی

وہ بخار جو اخلاط کی عفونت یا ان کے جوش سے پیدا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تَپْ کے معانیدیکھیے

تَپْ

tap•तप

وزن : 2

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

تَپْ کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • (س) مونث: گرمی، حرارت، بُخار مذکر (ہندو) دھوٗنی رما کر دھیان کرنا، پرستش۔ (ف) مونث۔ حُمّٰی، گرمی کا بُخار، وہ حرارت جو مادّے کی عفونت سے جسم میں پیدا ہو، فارسی میں بمعنی اضطراب وبے قراری وغلبۂ تب وگرمی قلب ہے
  • (ہندو) تپسیا، جپ کا نقیض، روحی یا قلبی عبادت، دھونی رما کر دھیان کرنے کا عمل، وہ عبادت جس میں ریاضت بھی شامل ہو
  • تپنا کا حاصل مصدر، تراکیب میں (آزمائش، پرکھ، جان٘چ وغیرہ کے معنی میں) مستعمل

فارسی - اسم، مؤنث

  • بخار، جاڑا بخار، لرزہ

شعر

Urdu meaning of tap

  • Roman
  • Urdu

  • (sa) muannsah garmii, haraarat, buKhaar muzakkar (hinduu) dhoॗnii rama kar dhyaan karnaa, prastish। (pha) muannas। hummaa.ii, garmii ka buKhaar, vo haraarat jo maadde kii ufuunat se jism me.n paida ho, faarsii me.n bamaanii izatiraab vabe karaarii vaGlab-e-tab vagarmii qalab hai
  • (hinduu) tapasyaa, jap ka naqiiz, ruuhii ya kalbii ibaadat, dhonii rama kar dhyaan karne ka amal, vo ibaadat jis me.n riyaazat bhii shaamil ho
  • tapnaa ka haasil-e-masdar, taraakiib me.n (aazmaa.iish, parakh, jaanch vaGaira ke maanii men) mustaamal
  • buKhaar, jaa.Da buKhaar, larzaa

English meaning of tap

Sanskrit - Noun, Masculine

  • tap, fever
  • anger, fury
  • devotion
  • fever, heat, warmth

तप के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तपस्या; वह व्रत या नियम जिनसे शरीर या चित्त को कष्टप्रद दशाओं में रखकर शुद्ध या निर्मल तथा विषयों से निवृत्त किया जाता है
  • स्वेच्छा से शारीरिक कष्ट सहते हुए इन्द्रियों तथा मन को वश में रखना और यम, नियम आदि का पालन करना। शरीर को तपाना। तपस्या।
  • किये हए अपराध या पाप के प्रायश्चित्त स्वरूप स्वेच्छा से किया जानेवाला ऐसा कठोर आचरण जिससे शरीर को कष्ट होता हो। तपस्या।
  • कठिन परिश्रम
  • सरदी-गरमी सहने की क्रिया; विद्या अध्ययन
  • योगाभ्यास
  • शरीर या इंद्रियों पर नियंत्रण
  • गरमी; ताप; दाह
  • एक लोक का नाम
  • एक कल्प।

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ताप, तपन, गर्मी, ज्वर, बुखार।

विशेषण

  • उसी के रूप का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَپْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَپْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone