تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".tpq" کے متعقلہ نتائج

ٹاپَڑ

کھیتوں کے درمیان نا قابل کاشت پتھریلی اور اون٘چی زمین .

تَپَّڑ

مشک کا زیر انداز ، مشک کے تلے بچھانے کا چمڑے کا چوڑا ٹکڑا ، پرتلا ، چرسا

ٹَپَّڑ

(کشتکاری) ناقابل کاشت اون٘چی اور پتھریلی زمین

تَفَقُّہ

علم فقہ سیکھنا یا سمجھنا، علم و فضل میں ماہر ہونا

تَپَّڑ اُلَٹْ دینا

دیوالیہ ہو جانا ، دیوالیہ بنا دینا .

تَپَّڑ اُلَٹنا

دیوالیہ ہو جانا ، دیوالہ نکالنا .

تَپْڑی

تپڑ کی تصغیر، معمولی گدی، بان کی چٹائی

تَپْڑا

تین مہینے کی بیل کے پان جن میں کچھا اور ہریالا پن باقی ہو کھانے میں بدمزہ اور جلد گل جانے والا ہوتا ہے اس کو کچا نواڑی بھی کہتے ہیں

تاپَڑی

جوگی ، عبادت گزار

تِپڑا

कमख्वाब बुनने वालों के करघे की वह लकड़ी जिसमें तागा लपेटा रहता है और जो दोनों बैसरों के बीच में होती है

توپْڑا

مکھی

تَپِ قَحْطِی

ایک قسم کا وبائی بخار جو قحط کے دوران میں ہوتا ہے، اور پانچ پانچ چھ چھ دن کے بعد ہوجاتا ہے

تَپِ قِرْمِزی

ایک متعدی مرض ہے، اس کی امتیازی خصوصیات بخار، حلق کی سوزش، جلد پر ایک چمکدار سرخ ثوران اور بعض پیچیدگیوں کا میلان ہے، ان پیچیدگیوں میں سب سے زیادہ اہم حادالتباب گردہ اور التہاب ازن وسطی ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone