تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَپَّڑ" کے متعقلہ نتائج

تَپَّڑ

ٹاٹ کی گدّی جس پر بنیے بیٹھتے ہیں، گدّی

تَپَّڑ اُلَٹنا

دیوالیہ ہو جانا، دیوالہ نکالنا

تَپَّڑ اُلَٹْ دینا

دیوالیہ ہو جانا، دیوالیہ بنا دینا

تَپْڑی

تپڑ کی تصغیر، معمولی گدی، بان کی چٹائی

تِپڑا

कमख्वाब बुनने वालों के करघे की वह लकड़ी जिसमें तागा लपेटा रहता है और जो दोनों बैसरों के बीच में होती है

تَپْڑا

تین مہینے کی بیل کے پان جن میں کچھا اور ہریالا پن باقی ہو کھانے میں بدمزہ اور جلد گل جانے والا ہوتا ہے اس کو کچا نواڑی بھی کہتے ہیں

تَھپَّڑ

ہاتھ کی ضرب جو عموماً منھ یا سر پر لگائی جاتی ہے، طمانچہ

تَھپیڑا

طمانچہ، تھپڑ، ضرب

توڑ

جالی دار پردہ (زنانی پالکی یا بچے کے گہوارے کے لیے)

توپْڑا

مکھی

تھوپْڑا

رک : تھوبڑا.

تاپَڑی

جوگی ، عبادت گزار

تَھپْڑا

تھپڑ، پلاسٹر وغیرہ کا ٹکڑا، تہہ وغیرہ

تَھپْڑی

ادنیٰ قسم کا پتلا تھپواں اپلا، چاپڑی

تَڑَپ

پرندے کی پھڑپھڑاہٹ، اضطراب، بے چینی، بے قراری

اردو، انگلش اور ہندی میں تَپَّڑ کے معانیدیکھیے

تَپَّڑ

tappa.D•तप्पड़

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَپَّڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹاٹ کی گدّی جس پر بنیے بیٹھتے ہیں، گدّی
  • مشک کا زیر انداز، مشک کے تلے بچھانے کا چمڑے کا چوڑا ٹکڑا، پرتلا، چرسا

Urdu meaning of tappa.D

  • Roman
  • Urdu

  • TaaT kii gaddii jis par banii.e baiThte hai.n, gaddii
  • mashak ka zer andaaz, mashak ke tale bichhaane ka cham.De ka chau.Daa Tuk.Daa, par tilaa, charsaa

तप्पड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टाट की गद्दी जिस पर बनिये बैठते हैं, गद्दी
  • मश्कीज़े के नीचे बिछाया जाने वाला चमड़ा, मश्क के तले बिछाने का चमड़े का चौड़ा टुकड़ा, पर-तला, चरसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَپَّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَپَّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone