تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".ulf" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".ulf" کے متعقلہ نتائج
اُلْفَت کا بَنْدَہ
جو اپنے سے محبت کر نے والے پر جان چھڑکے ، جو کسی سے محبت کر نے کو اپنا دین ایمان سمجھے ، خصوصاََ وہ نوکر جو اپنے مالک سے صرف بر بنائے محبت وابستہ ر ہے
لَف و نَشرِ غَیر مَرَتَّب
(بدیع) وہ صنعت جس میں لف کے مقابل نشر نہ ہو بلکہ اس کی ترتیب میں اختلاف ہو
لاف دَھرنا
(مقابلے میں) بے قر بنانا، رنگ پھیکا کرنا، (اپنا) نفوق جتانا یا ثابت کرنا نیز (اپنی چیز کی) بڑائی کرنا. یو تو کڑوا ہے.
لَف و نَشَر
(بدیع) (لَف کے معنی ہیں لپیٹنا اورنشر کے معنی کے ہیں پھیلانا) مذکر۔ علم بیان کی اصطلاح میں وہ صفت، جس میں اوّل چند چیزوں کا ذکر کرنا (بالترتیب یا بلاترتیب) اور پھرچند اور چیزیں بیان کرنا، جو پہلی چیزوں سے نسبت رکھتی ہوں مگر اس طرح کہ ہرایک کی نسبت اپنے منسوب الیہ سے مل جاوے، اس شعرمیں لفّ و نشرکیا مزہ دیتا ہے، جیسے، روئے پیٹے، مرے، ماتم میں وہ اتنا اے قدر، ہاتھ کی مہندی چھٹی آنکھ کا سرمہ چھوٹا (رونے سے سرمہ اور پیٹنے سے مہندی چھوٹ گئی)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔