تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَف" کے متعقلہ نتائج

عَلَف

سبز چارہ، گھاس کی قسم

عَلَفی

علف سے منسوب، گھاس کا

عَلَف گاہ

علف زار، چر نے کی جگہ

عَلَف زار

چراگاہ، سبزہ زار

عَلَفْچی

کھانے پینے کا سامانا پہنچانے یا اٹھانے والا .

عَلَف خوار

چارہ کھانے والے، گھا س کھانے والے جانور

عَلَفِ خِرْس

ایک قسم کا آلو بُخارا

عَلَفِ شِیران

ایک قسم کا آلو بُخارا

اَلَف ہونا

(گھوڑے کی) پچھلی ٹانگوں پر سیدھا کھڑا ہو جانے کی حالت یا کیفیت (ہونا کے ساتھ مستعمل)

اَلَف نَن٘گا

جس کے جسم پر کوئی کپڑا نہ ہو، سر سے پاؤں تک ننگا، مادر زاد برہنہ، برہنہ، عریاں

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَف کے معانیدیکھیے

عَلَف

'alaf'अलफ़

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: تصوف

اشتقاق: عَلَفَ

عَلَف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سبز چارہ، گھاس کی قسم
  • (مجازاً) کھانا، غذا خوراک
  • (تصوف) شہوات نفسانی

شعر

English meaning of 'alaf

Noun, Masculine

  • grass, fodder, hay, provender (for cattle or beasts), alfalfa, lucerne

'अलफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हरा चारा, एक प्रकार की घास
  • (लाक्षणिक) खाना, भोजन, पोषण
  • (सूफ़ीवाद) कामेच्छा

عَلَف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words