تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".usch" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".usch" کے متعقلہ نتائج
school age
وہ عمر یں جن میں بچے عموماً اسکول جاتے ہیں (اکثر ہائفن کے ساتھ وصفی حالت میں school-age children ).
schottky effect
برقیریات: حر روانی اخراج میں اضافہ جو کسی ٹھوس سطح سے بیرونی برقی میدان کی موجودگی کے سبب ہو [جرمن طبیعی ما ہر ولیم شوٹکی ،م:۱۹۷۶ء کے نام پر].
schrödinger equation
طبیعیات: ایک تفرقی مساوات جو کوانٹم میکانیات میں ذرّے کے موجی تفاعل کے سلسلے میں استعمال ہوتی ہے [ آسٹریائی طبیعی ماہر اَرون شروڈنگر، م: ۱۹۶۱ء کے نام پر].
schooner
دو یا دو سے زیادہ مستولوں والا، آگے پیچھے دو بادبانی جہاز جس کا اگلا مستول پچھلے سے چھوٹا ہوتا ہے۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔