تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".val" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".val" کے متعقلہ نتائج
والَہ
۔(بفتح سوم وخفائے چہارم۔ع۔ بکسر لام وظہور ہا بروزن کارہ۔ اسم فاعل کاصیغہ والہ سے۔فارسیوں نے بفتح لام وخفائے ہا بروزن لالہ استعمال کیا۔؎
وَلوَلا
ولولہ جو درست املا ہے, جوش، خروش، اُمنگ، شوق، جذبہ، ترنگ، غل، شور، غوغا، ہنگامہ، نالہ، فریاد، واویلا
وَالعِلْمُ عِنْدَ اللّٰہ
(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) اور علم اللہ ہی کو ہے ؛ حقیقی علم اللہ کے پاس ہے ۔
völkerwanderung
ہجر ت، لوک ہنڈن، نقل مکانی، بالخصوص جر مانی اور سلافی اقوام کی جو دوسری سے گیارھویں صدی عیسوی کے دوران یورپ میں داخل ہوتی رہیں۔ [ جر من = اقوام کی نقل مکانی].
وَالْعادِیات
(لفظاً) ان (دوڑنے والے) گھوڑوں کی قسم ؛ قرآن شریف کے تیسویں پارے میں سویں سورۃ جو ان الفاظ سے شروع ہوتی ہے ۔ (رک : ’’ و ‘‘ مع تحتی الفاظ) ۔
viol
سارنگی یا بیلے، ازمنۂ وسطٰی کا ایک تاروں والا ساز جسے، ٹانگوں کے درمیان یا گھٹنوں پر عموداً رکھ کر، گز یا کمانچے سے بجایا جاتا تھا۔.
وَلی عَہْد
بادشاہ اپنی زندگی میں جس شخص کے بارے میں حکم دے کہ میرے بعد یہ بادشاہ یعنی وارث تخت و سلطنت ہوگا، وارث ملک، بادشاہ کا جانشین
وَلِی عَہدی
بادشاہ کا جانشین ہونے کی حالت یا کیفیت (رک : ولی مع تحتی الفاظ و تراکیب) ؛ ولی عہد کا مرتبہ ، ولی عہد ہونے کی حالت
وَلی را وَلی می شَناسَد
(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) (لفظا ً) ولی کو ولی پہچانتا ہے ؛ مراد : آدمی اپنی قسم کے آدمی کو پہچان لیتا ہے ؛ نیک کو نیک اور بد کو بد پہچانتا ہے ، جو جس ڈھنگ کا آدمی ہوتا ہے اسے اسی ڈھنگ کا آدمی اچھی طرح پہچانتا ہے اور وہ اس کی اچھائی اور برائی کو جلد معلوم کر لیتا ہے ۔
وَلی آدمی
صوفی آدمی، اللہ والا، بھولا، سیدھا سادہ (بالعموم جب صاف صاف بے وقوف یا احمق کہنے سے بچنا ہو توکہتے ہیں)
وَلَندیزی
ولندیزی سلطنت (Dutch Empire)17 ویں سے 20 ویں صدی تک نیدرلینڈز کے زیر انتظام سمندر پار خطوں پر مشتمل ایک استعماری سلطنت (Colonial Empire) تھی سے متعلق
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔