تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَلا" کے متعقلہ نتائج

وَلا

آزاد غلام کی میراث

وَلاہَک

بادل، ابر

وَلات

سرپرستی، حمایت، ولاء

وَلاک

سارس، کونج، کلنگ

وَلا کا

- مادہ سارس ، کلنگ یا کونج ؛ سارسوں کی قطار جو اُڑ رہی ہو

وَلایات

ولایتیں ، ریاستیں ۔

لا حَولَ وَلا قُوَّۃ

شیطان کو بھگانے نیز اظہار نفرت اور بے زاری کے موقع پر مستعمل

لا حَولَ وَلا قُوَّۃَ اِلّا بِاللہ

خدا کے سوا کسی میں زور و توانائی نہیں، مراد، شیطان بھوت، جملہ خبائث اور غصّے کو دفع کرنے کی غرض سے نیزاظہار نفرت کے لیے مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں وَلا کے معانیدیکھیے

وَلا

valaaवला

نیز - وَلاء

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: فقہ تصوف

وَلا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فقہ) آزاد غلام کی میراث
  • آزاد غلام کی میراث
  • قریب، اس طرف کو، ادھر، نزدیک
  • محبت ، شیفتگی کی کیفیت ، تیتم میں زیادتی کی حالت ، عشق ۔
  • حکومت ، بادشاہت ، سلطنت ، گورنمنٹ ، مملکت ، آزادی ؛ دوستاں
  • غصہ
  • حیرانی ؛ بے عقل ہونا
  • رشتہ ، تعلق (دوستی یا محبت کا) ۔
  • (تصوف) آئینہء دل میں جمال ِدوست کو محفوظ کر لینا اور مست ِشراب ِجمال دوست ہو کر ہمیشہ بیمار سا بنا رہنا
  • سرپرستی ، ولایت ، حمایت ، معاونت
  • نزدیکی ، قربت
  • ۔ (تصوف) ذات محبوب میں فنا ہونا اور اس فنا سے بقا و حیات سرمدی کا حاصل کرنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَلا

(فقہ) آزاد غلام کی میراث

شعر

English meaning of valaa

Noun, Feminine

वला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words