تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".vot" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".vot" کے متعقلہ نتائج
ووٹ دِلوانا
رائے دہندہ کو آمادہ کرنا کہ وہ کسی خاص امیدوار کے حق میں رائے دے ، ووٹ ڈالنے پر آمادہ کرنا ۔
ووٹ گِننا
رائے دہی کی پرچیوں کو شمار کرنا ، کسی معاملے پر رائے شماری کا نتیجہ مرتب کرنا ، بیلٹ بکس میں سے تمام ووٹ نکال کر ان کی تعداد کو گننا ۔
اِعْتِماد کا ووٹ
اعتماد ہونے کا ووٹ، اعتماد کا ووٹ ایک باضابطہ عمل ہے جس میں لوگ (اراکین اسمبلی) ووٹ دیتے ہیں تاکہ اعتماد ہونے کا ووٹ یہ ظاہر کر سکے کہ وہ اپنے رہبر کی حمایت کرتے ہیں یا نہیں (یہ عموماً حکومت کی جانب سے اپنی طاقت اور یکجہتی کے مظاہرہ کے لیے ہوتا ہے)
وَٹے لَتّو
مدوّر خط ؛ (کنایتہ) گول حروف والا خط ، یہ خط منجور کے جنوب میں ایک وسیع علاقے میں نیز جنوبی ملابار اور تیرا ونکور میں رائج تھا ۔
وَتَن
(قانون) معاش، جو قدیم زمانے میں سرکاری خدمت کے صلے میں پٹواری، مالی اور کوتوالی وغیرہ کو نقدی اور اراضی کی صورت میں ملتا تھا، ایک سرکاری عطیہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔