تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".vubh" کے متعقلہ نتائج

وُہ بھی

کسی خاص بات کی طرف اشارہ کرنے کے لیے کہتے ہیں

وِبھاشا

(لسانیات) پراکرتوں میں شامل ایک قدیم گروہی زبان جس میں شاکی ، چنڈالی ، شاباری زبانیں شامل ہیں

وِبھانا

چمکنا، روشن ہونا

وُہ بِھی دِن ہو

کوئی ایسا وقت بھی آئے گا جب اپنے ارمان پورے ہوں گے

وِبُھوتی

قدرت، طاقت

وہ بھی دِن ہوگا

کوئی ایسا وقت بھی آئے گا جب اپنے ارمان پورے ہوں گے

وہ بھی دیکھا یہ بھی دیکھ، اِن نَینَن کا یَہی پَریکھ

وقت اور حالات ایک جیسے نہیں رہتے بُرا وقت بھی آتا ہے، جب اچھا وقت دیکھا تو برا وقت بھی صبر سے گزارو

وُہ بِھی کُچھ اَیسا تو نَہ تھا

وہ بھی مضبوط اور حو صلے والا تھا، وہ کوئی ایسا بُرا نہ تھا نیز اتنا اچھا تو نہ تھا

وِبھاگ

قطعہ ، ٹکڑا ، حصہ ، بخرہ ، ببھاگ

وِبَھچارَن

بھٹکی ہوئی، خطا کار، نیکی کی راہ سے بھٹکی ہوئی، گناہگار، ناپاک عورت

وبھوت

بڑی طاقت قوت، حکومت، شان و شوکت

وُہِ بھی کیا دِن تھے

کیا اچھا زمانہ تھا

وبھنجن

توڑنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا

وہ بِھی نَہ ہُوا

وہ بات بھی نہ ہو سکی، وہ مقصد بھی حاصل نہ ہوا

وُہ بِھی اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سِینگ

جانے کے بعد نہ صورت دکھائی نہ خیرخبر بھیجی، معدوم ہو گئے، نشان تک نہ ملا

وہ بھی گَھڑی ہو

خدا کرے کہ وہ وقت بھی آئے

وہ بَھلا مانَس کَیسا، جِس کے پاس نَہیں پَیسَہ

روپیہ سے ساری عزت ہے

وہ بُھس پہ چھائی دونوں مِل خاک اُڑائی

دونوں نالائقوں نے مل کر کام خراب کیا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone