Search results
Showing results for ".who"
whale-headed stork
وھیل سرا ،لق لق، ایک سرمئی رنگ کا افریقی لق لقBalaeniceps rex جس کی بہت بڑی چونچ چمٹے جیسی ہوتی ہے؛ shoebill بھی کہلاتاہے ۔.
whangee
جنس Phyllostachys کا چینی یا جاپانی بانس۔.
whale oil
وھیل مچھلی کی چربی سے حاصل ہونے والا تیل۔.
who-does-what
برط (کسی تنازع وغیرہ کے حوالے سے ) کس کے ذمے کیا کام ہو (یعنی کارکنوں کی کون سی ٹولی کون سا خاص کام انجام دے ).
whale shark
وھیل شارک، مدارینی سمندروں کی بڑی شارک جو وھیل سے مشابہ ہوتی ہے Rhincodon typus ۔.
whale bone whale
کچکڑی وھیل یا بیلین وھیل۔.
whare
مائوری ( Maori) جھونپڑی یا مکان۔.
whang
(بول چال) ایک شدید ضرب، چوٹ، دھماکا خیز آواز یا اسی قسم کا شور یا بلند آواز
whaler
وھیل گیر، جہاز یا ملاح جو وھیل مچھلیاں مارنے کے لیے مخصوص ہو۔.
whacko
عوام: برط ارے واہ، کیا خوب۔.
wharfie
بول چال: آسٹر و ن ز گودی وال، مزدور جو گودی پر یا سمندر کنارے کام کرتا ہو۔.
whaling
وھیل گیری، تیل اور ہڈی کی خاطر وھیلوں کا شکار کرنے کا پیشہ یا صنعت۔.
whaleboat
تواریخ: ایک قسم کی لمبی تنگ کشتی جو وھیل کے شکار کے لیے مخصوص تھی، وھیل کشتی۔.
whalebone
وھیل کی ہڈی، کچکڑا، ایک لچکیلی، سینگ جیسی چیز جو بعض وھیلوں کے بالائی جبڑے میں پائی جاتی ہے۔.
whaleback
وھیل کی پشت، کوئی چیز جو وھیل کی پیٹھ سے مشا بہ ہو، خصوصاً کسی دخانی جہاز کے عرشے کے پچھلے حصّے پر بنی ہوئی مگری ساخت یا کوئی دور تک پھیلی ہوئی بڑی پہاڑی۔.
wharfinger
گودی دار، گودی کا مالک یا منتظم۔.
vohii
وہی، وہ ہی، نیز اسی طرح، نیز وہیں
vaahii
absurd, inept, meaningless, nonsensical
wahoo
شمالی امریکا (الف) ( wahoo elm کا اختصار ) شمالی امریکی نارون Ulmus alata (ب) ایک شمالی امریکی تکلا درخت Euonymus atropurpureus ۔.
whee
خوشی یا جوش کا اظہار، اہا ہاہا۔.
whoa
گھوڑے کو رک جانے یا آہستہ چلنے کے حکم کے طور پر (!ho کا متبادل).
vuu.nhii
then and there, on the spot, instantly
whodunnit
بول چال: بوجھوکون، کوئی کہانی یا ڈراما جو کسی جرم ، خصوصاً قتل ، کا سراغ لگانے کے بارے میں ہو ۔.
whoopee cushion
ربڑ کا گدا جس پر بیٹھنے سے پادنے کی آواز آتی ہے۔.
whole holiday
برط پورے دن کی چھٹی (قب: HALF HOLIDAY ).
whoosh
سنسنانا، سائیں سائیں کر کے گزرنا۔.
whoopee
بول چال: اہا ہا ہا ، انتہائی خوشی کا اظہار.
whorish
چھنال جیسی، طوائف سے متعلق۔.