تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".wod" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".wod" کے متعقلہ نتائج
wood sorrel
جنگلی چوکا، ایک چھوٹا پودا Oxalis acetosella جس کا مرکب پتا تین برگچوں پر مشتمل ہوتا ہے، سفید پھول پرارغوانی چھینٹے۔.
wood engraving
چوبی منبت کاری، لکڑی کے کندے پر ابھرے ہوئے نقش ونگار جنھیں لکڑی کے ریشوں کی سیدھ کے الٹ تراشا گیاہو۔.
وُدّی
ایک ہندوستانی درخت کا نام جو بہت بڑا ہوتا ہے اور اس کا تنا بھی موٹا ہوتا ہے اس کے پتے آپٹے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور پھلیاں سہجنے کی پھلیوں کی طرح مگر ان سے کچھ پتلی ہوتی ہیں ، بعض اطباء کا خیال تھا کہ یہ امراض چشم کو نافع ہے اور ہڈی کے درد کو مٹاتا ہے ۔
woodruff
جنس Galium کا کوئی پودا جس پر سفید پھول آتے ہیں، سکھائی یا کچلی ہوئی پتیوں سے خوشبو آتی ہے، مجھیٹا۔.
وید
ہندوؤں کی مقدس کتاب کا نام، ہندوؤں کی آسمانی کتابیں جو تعداد میں چار ہیں: رگ وید، یجر وید، سام وید، اتھرو وید
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔