تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واد" کے متعقلہ نتائج

واد

آواز ، لفظ ، فقرہ ؛ جملہ ؛ وضاحت (خصوصاً مقدس تحریروں کی) ؛ اعلان ؛ واضح بیان ؛ قول ؛ بیان

وادَہ

جڑ ، بنیاد ، اصل ، نیو ، منبع ؛ کسی چیز کا مادّہ .

وادی

دانو ؛ شوخی ، شرارت ؛ ضد ، ہٹ ؛ عادت

وادِیٔ تَیہ

وہ مقام جہاں ایک روایت کے مطابق بنی اسرائیل عتابِ الٰہی کے نیتجے میں چالیس برس تک بھٹکتے پھرے اور اسی جگہ اللہ تعالیٰ نے من و سلویٰ نازل فرمایا ۔

وادیٔ طُور

طور کی وادی (وادی ایمن)

وادیٔ نَجد

سخت اور اونچی زمین، درختوں سے خالی زمین، ملک عرب میں حجاز اور عراق کے درمیان ایک مقام، ایک روایت کے مطابق مجنوں یہیں سرگرداں رہتا تھا

وادِیٔ تَیہَہ

وہ مقام جہاں ایک روایت کے مطابق بنی اسرائیل عتابِ الٰہی کے نیتجے میں چالیس برس تک بھٹکتے پھرے اور اسی جگہ اللہ تعالیٰ نے من و سلویٰ نازل فرمایا ۔

وادِیٔ اَیمَن

(اصطلاحا) وہ جگہ جہاں حضرت موسیٰؑ آگ کی تلاش میں آگے بڑھے تھے، اسی جگہ ان کو (آوازِ ربانی) سنائی دی تھی اور وہ یہیں نبوت سے سرفراز ہوئے، کوہِ طور کا علاقہ، (مجازاً) وادی امن و سکون

وادِیٔ سِینا

سینا کی وادی

وادیٔ بَرہُوت

حضرموت میں ایک گھاٹی کو کہا جاتا ہے جہاں بعض روایات کے مطابق ایک کنواں ہے کہ جس میں کفار و منافقین کی ارواح جمع ہوں گی ۔

وادیِ مِنیٰ

مکہء معظمہ کے قریب واقع منیٰ کی وادی جہاں حجاج کرام زمانہء حج میں قیام کرتے ہیں ۔

وادیِ ہَستی

زندگی کی جگہ ؛ (مجازاُ) دنیا ۔

وادیِ عَمِید

رہنمائی کی جگہ ، رہبری کا مقام ۔

وادیِ تَنعِیم

ایسی جگہ جہاں آسائش ہو نیز مکے سے تقریباً سات کلو میٹر کے فاصلے پر وہ مقام جہاں زائرین دوبارہ عمرے کے لیے حرم سے آکر احرام باندھتے ہیں ۔

وادیُ القُریٰ

العلا اور مدینے کے درمیان واقع ایک وادی ، قریٰ کی وادی ۔

وادی عِشق

عشق کا میدان ؛ مراد : عشق و محبت کے معاملات یا جذبات

وادیٔ مَقْصُود

وہ جگہ جہاں جانے یا پہنچنے کا ارادہ کیا گیا ہو، جس جگہ پہنچنے کا ارادہ ہو، وہ مقام یا نکتہ جو مقصود ہو، اصل مراد یا مطلب، منزل مقصود

وادیٔ پُر خار

کانٹوں بھری وادی، مجازاً: مشکلوں اور آزمائشوں کا راستہ یا میدان

وادیٔ گُل پوش

پھولوں سے ڈھکی ہوئی وادی، وہ مقام جہاں بہت پھول ہوں، مجازاً: آسان اور سہل راستہ، خوشی و شادمانی والی جگہ

وادُ الکَبِیر

قرطبہ کا مشہور دریا ؛ (رک : وادی الکبیر) ۔

وادیٔ کہسار

پہاڑوں کے درمیان واقع علاقہ، (مجازاً) بیاباں

وادِیٔ خَموشاں

خاموش رہنے والوں کی جگہ ؛ (مجازاً) قبرستان ، گورستان ۔

وادِیٔ خاموشاں

خاموش رہنے والوں کی جگہ ؛ (مجازاً) قبرستان ، گورستان ۔

وادِیٔ غَیرِ ذِی زَرَع

(مجازاً) ایسی جگہ جہاں کچھ کھانے پینے کو نہ ہو ۔

وادی سُر

(موسیقی) رک : وادی معنی نمبر ۲ ، وہ سر جو سب سے زیادہ نمایاں ہو ، انش سر ، راگ کا مکھیا سر ۔

وادیِ گُل

پھولوں سے بھری وادی ، سرسبز و شاداب علاقہ ۔

وادیِ گَرْد

وادی پَیما

وادی کَبِیر

رک : وادی الکبیر ۔

وادیِ قُدس

متبرک جگہ ، پاکیزہ مقام ؛ (کنا یۃ ً) وادی ِایمن ۔

وادیِ نَمل

چیونٹیوں کی وادی جہاں حضرت سلیمان ؑنے چیونٹیوں سے خطاب کیا تھا ، (رک) وادی النمل ۔

وادی نَشِیں

وادی نَوَرد

صحرا نورد، (مجازاً) وحشی، دیوانہ، پاگل، جنگلی

وادھا

زیادتی ۔

وادیُ المَوت

(مجازاً) موت کی گھاٹی نیز خوفناک مقام ، ایسی جگہ جہاں جان کو خطرہ ہو نیز امریکا میں کوہستان راکی اور سیرانوادا کے درمیان ایک مقام۔

وادی مَجنُوں

وہ بیاباں جہاں مجنوں جنونِ عشق میں پڑا رہتا تھا، مراد : منزل مقصود، نصیب

وادیِ سُکُوت

سکوت کی وادی ؛ (مجازاً) امن و سکون کی جگہ ۔

وادئ ظُلمَت

اندھیری گھاٹی، مراد : زمین، دنیا

وادی پَر آنا

وادیِ بَطحا

وادِیُ النَّمْل

ایک وادی جو شام کے علاقے میں ہے ، حضرت سلیمان علیہ السلام کے لشکر کی آمد پر ایک چیونٹی (نمل) کی بات پر اس کا یہ نام پڑ گیا ، قرآن شریف میں اس واقعے کا ذکر سورۃُ النمل میں ہے ۔

وادیُ الکَبِیر

ہسپانیہ کا ایک مشہور دریا جو بحر اوقیانوس میں گرتا ہے اور جس کے کنارے مسجد قرطبہ واقع ہے ۔

وادیُ الحَشر

میدان ِحشر .

وادیِ سَنجار

سنجار کی وادی ، ایک قلعے یا صحرا کا نام ؛ (مجازاً) ناپ تول کرنے والوں کی جگہ ، بہت ناپ تول کرنے والوں کی جگہ ۔

وادیِ گلیشِیَر

گلیشیر ، برف کے بڑے بڑے تودے جن کی شکل و صورت اس وادی سے ملتی جلتی ہوتی ہے جس میں یہ حرکت کرتا ہے ، اگر وادی بہت چوڑی ہو تو یہ بھی چوڑا ہو جاتا ہے اور اگر وادی تنگ اور خم دار ہو تو یہ بھی تنگ اور خم دار ہو جاتا ہے

وادی فاران

ایک وادی کا نام جو مکہء معظمہء کے قریب واقع ہے ۔

وَعد

وعدہ

وَادِید

دیکھنا

وا دَریغ

رک : وا دریغا ؛ ہائے افسوس (اظہارِ تاسف کے موقعے پر مستعمل ہے) ۔

وا دَریغا

رک : وا (۶) نیز تحتی الفاظ ، اظہارِ تا ء سف کے موقعے پر بولتے ہیں

وا دَریغا وا دَریغ

رک : وا دریغا ۔

وعدے

اقوال، مواعید،

وَعدا

وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

وَعدَہ

موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

دَھنِّیَہ واد

شکریہ

وَعد وَعِید

رک : وعدہ وعید ۔

وَعد و وَعِید

رک : وعدہ و وعید ۔

ہِندُو واد

ہندو مسلک ، ہندو ازم ۔

وَعْدَہ آ جانا

قرض ادا کرنے کا وقت آنا ؛ ایفاے وعدہ کا وقت آنا.

نَہَن پَنا واد

بچہ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واد کے معانیدیکھیے

واد

vaadवाद

وزن : 21

واد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آواز ، لفظ ، فقرہ ؛ جملہ ؛ وضاحت (خصوصاً مقدس تحریروں کی) ؛ اعلان ؛ واضح بیان ؛ قول ؛ بیان
  • بولنا ، باتیں کرنا ، گفتگو ۔
  • بیٹا
  • ثابت شدہ اختتام یا انجام ؛ جواب ، بحث مباحثہ ؛ الزام ، بہتان
  • ہوا ، باد.
  • مسلک ؛ ازم (بطور لاحقہ مستعمل) ۔

اسم، مؤنث

  • پہاڑوں کے درمیان میں نشیبی جگہ جو دریا کے بہنے سے بنے ، وادی ؛ ایسا دریا جو موسم گرما میں خشک ہوجائے ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَعد

وعدہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

वाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = उदर

واد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واد)

نام

ای-میل

تبصرہ

واد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words