Search results
Showing results for ".woi"
vaa
denoting diminution or contempt
vaa.o
pronunciation of letter و or 'W'
vo
(ھ) ضمیر غائب۔ وہ کی جمع۔ وے، ویسا
vaa.ii
Sindhi Sufi musical form of poetry
voe
(اورکنے یا شیٹ لینڈ جزائر میں ) چھوٹی سی کھاڑی یا خلیج ۔.
vaa'ii
निरीक्षक, निगहबान, याद रखने- वाला।
wax-tree
موم روکھ، خصوصاً ایک ایشیائی درخت Rhus succedanea جس سے موم نکلتا ہے، اس کے سفید بیر جیسے پھلوں کو زنبوری موم کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔.
wall-eye
(الف)آنکھ جس کا قنرحیہ دھاریوں والا یا دُھندلا ہو (ب) بھینگی آنکھ۔ -.
watt-hour
توانائی کی وہ مقدار جو ایک گھنٹے تک ایک واٹ کے استعمال میں صرف ہو۔.
water-butt
جل پیپا، بارش کا پانی جمع کرنے کا پیپا۔.
wall-plate
داسا یا کڑی جوشہتیرکا بوجھ بانٹنے کے لیے دیوار پر ٹکا دی جائے۔.
wall-fruit
دیواری پھل، ایسے درخت کا پھل، جسے سہارے اور گرماہٹ کی خاطر، دیوار کے ساتھ ساتھ پروان چڑھایا گیا ہو۔.
water-bloom
پھپھوند جو کھڑے پانی کی سطح پر جم جائے، آبی شگفت ۔.
ward-heeler
امریکا انتخابات وغیرہ میں کسی سیاسی جماعت کا کارکن۔.
water-glass
آب شیشہ، سوڈیم یا پوٹاشیم سلی کیٹ کا محلول جسے انڈے محفوظ رکھنے یا فریسکو مصوری کے واسطے کے طور پر، نیزمصنوعی پتھر کو سختانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔.
wall-to-wall
نہ ختم ہونے والا، مسلسل، مکمل؛ جس میں اور کوئی چیز شامل نہ ہو:
wall-barley
جنگلی جو ، جس کی حیثیت گھاس پھونس کی ہے۔.
waffle-iron
ویفل توا، خستہ کیک بنانے کا برتن جو عموماً کنڈے سے جڑے دو اتھلے تووں پر مشتمل ہوتا ہے۔.
water-cooled
آب سرد، پانی کی گردش سے ٹھنڈا کیا ہوا۔.
wassail-bowl
جام صحت پیش کرنے میں استعمال ہونے والا پیالہ خصوصاً شام ،کرسمس اور بارھویں شب میں۔.
way-out
بول چال: عجیب و غریب، نرالا۔.
walk-up
شمالی امریکا (عمارت) جس میں بالائی منزلوں تک صرف زینے کے راستے جانا ممکن ہو۔.
wah-wah
موسیقی: ایک صوتی اثر جوپیتل کے سازوں پر رہ رہ کر روکنے یا برقی گٹار میں پیڈل کی مدد سے ایمپلی فائر سے آنے والی آواز کو روک روک کر کیا جاتا ہے۔.
wax-pod
مومی پھلی، زرد رنگ کی پھلی جس میں مٹر جیسے دانے ہوتے ہیں۔.
wall-mounted
ثبت بہ دیوار، کوئی چیز جو کسی سہارے سے دیوار پر لگی ہو۔.
wale-knot
بٹی ہوئی رسّی کے سرے پر لگائی ہوئی گرہ جس سے رسّی کے بل نہیں کھلتے۔.
war-weary
(خصوصاً آبادی) جنگ سے خستہ حال، جنگ کی وجہ سے تھکی ہاری او ر بد دل۔.
wagon-lit
یورپی ممالک میں ریل کا ڈبا جس میں سونے کا بندوبست ہوتا ہے۔.
water-ski
آبی اسکی تختہ، آب رانی، ان اسکیوں کے جوڑے میں سے کوئی جنہیں پہننے والے کو موٹر بوٹ رسے کے سہارے پانی پر کھینچے لیے جاتی ہے۔.
washer-up
برط کھانے کے برتن وغیرہ دھونے والا۔.
warmed-up
جسے دوبارہ گرم کیاگیا ہو۔.
way-leave
راہ دہی، آمدورفت کا حق جو کرایہ لے کر دیا جائے۔.
wait-a-bit
ذرا ٹھہرو، مڑے ہوئے کانٹوں والا ایک پودا جس میں لباس الجھ جاتاہے۔.
water-repellent
آب دافع، (خصوصاً کوئی پچارا یا آخری عمل) جس میں پانی آسانی سے سرایت نہ کرسکے۔.
wake-robin
برط arum کا کوئی پودا، جنگلی سوسن بالخصوص the cuckoo pint ۔.
washing-up
استعمال کیے گئے برتنوں وغیرہ کو دھونے کا عمل۔.
water-power
آبی طاقت، میکانکی طاقت جو پانی کے وزن یا اس کی حرکت سے حاصل ہو۔.