تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".ysb" کے متعقلہ نتائج

یَش٘ب

ایک قمیتی پتھر جو مائل سبزی ہوتا ہے، سنگ سلیمانی، سنگ مردار کی ایک قسم، عموماً سرخ زرد یا بھورا نگینہ، یشم

یَشعَب

رک : یشب ، کافوری رنگ کا قیمتی پتھر معمولی نگینے بنانے اور عمارت میں لگانے کے کام آتا ہے

یَعثُوب

شہد کی مکھیوں کی ملکہ

یَعاسِیب

'या'सूब' का बहु., शहद की मक्खियों के राजा, जाति के सर्वश्रेष्ठ व्यक्ति।

یَش٘ب کا تَعوِیذ

وہ نقش جو بعض علاقوں میں پیٹ کے امراض کے علاض کے لئے استعمال ہوتا تھا

یَش٘ب کافُوری

سفید کافور جیستے رنگ کا یشب ، ایک قیمتی سفید پتھر .

یَعْسُوبِ دِین

رک : یعسوب الدین

یَش٘ب کی تَخْتی

یشب پتھر کی تختی جس مین نقش وگیرہ بنا ہوا کہتے ہیں کہ یہ اختلاج قلب کے لےئ نافع ہے .

یَعْسُوبُ الدِّین

دین کا سردار ؛ (کتابۃ) حضرت امیر المومنین علیہ السلام

یِہ اُس سے بِیس ہے

یہ اس سے بڑھ کر ہے ، فائق ہے

یَشبی

یشب (رک) سے متعلق یا منسوب ، سنگِ یشب کا بنا ہوا ۔

یاس و بِیم

مایوسی اور خوف، ناامیدی اور ڈر

یَعْسُوبُ المَسْلِمِین

مسلمانوں کا سردار ؛ حضرت علی کرم اللہ وجہ کا لقب .

اَلنَّصِیبُ یُصِیب

جتنا قسمت میں ہے ضرور ملتا ہے ، جو قسمت میں ہے وہ ہو کر رہتا ہے .

سَنْگِ یَشَب

مختلف رنگوں میں ایک قسم کا قیمتی پتھر جو دوا میں استعمال ہوتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone