تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".zomi" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".zomi" کے متعقلہ نتائج
ذِمّی
(فقہ) وہ مشرک یا اہل کتاب جو اسلامی حکومت کی امان میں رہتا ہو اور اس نے شرائط ذِمّہ (جزیہ) کو قبول کر لیا ہو، جزیہ گزار
جُمِعْراتی سَیَّد
بنے ہوئے سید ، مصنوعی سید ، وہ شخص جو جمعرات کو پیدا ہونے کے سبب اپنے آپ کو سید بیان کرے .
جُمْعَہ جُمْعَہ آٹھ دِن کی پَیدائش
کسی شخص کی نا تجربہ کاری ظاہر کرنے کے لیے طنز و حقارت کے لیے کہتے ہیں، اس وقت کہتے ہیں جب کوئی چھوٹی عمر کا چالاکی یا گستاخی کرے
جُمِعْرات کی روٹْیاں
جمعرات کو عموماً خیرات کی جاتی ہے، بعض گھروں یا لوگوں کے لیے مستقلاً کھانا بندھا ہوتا ہے، ایسے کھانے کو جمعرات کی روٹیاں کہتے ہیں، خیراتی کھانا
جُمِعْرات بَھری مُراد
گدا گروں کی صد (مجازاً) جمعرات کا دن مرادیں پوری ہونے (دعا قبول ہونے) کا دن ہوتا ہے اس خیرات کرنے کا دن ہے .
جُمِعْرات ہِیروں کی کَرامات
اس دن پیر فقیر گنڈے تعویذ کے ذریعہ عوام کو متاثر کرتے ہیں ، نیز مائل فقیر سوال کرتے وقت یہ جملہ استعمال کرتے ہیں .
جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے
مسلمان عام طور پر جمعہ کو ضرور نہاتے اور کپڑے بدلتے ہیں
جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کا سنیچر کبھی نَہ جائے
مسلمان عام طور پر جمعہ کو ضرور نہاتے اور کپڑے بدلتے ہیں
جُمْعَہ کا نِکَاح ہَفْتَہ کو طَلَاق
(عوامی) نکاح کے بعد بہت جلد طلاق ہونے اور میل ہونے کے بعد بہت جلد پھوٹ پڑجانے کی جگہ بولتے ہیں
ذُو مَعانی
معنی دار مراد گول مول بات جس سے دو یا زیادہ مفہوم پیدا ہوتے ہوں، وہ بات جس میں کئی پہلو یا معنی نکلتے ہوں
جُمَلِ صَغِیر
بیان جمل صغیر اوپر اس طور کے ہے کہ حروف ابجد یا حطی سے بحساب احاد شمار کرے اور کلمن سے سعفص تک شمار اس کا عشرات سے تعلق رکھتا ہے اور قرشت تا ضظغ شمار میت یعنی ایزادی اوپر سو کے ہوئے
جُمْعَۃُ الْوِدَاع
ماہ رمضان کا آخری جمعہ (مسلمان اس مہینے کا بہت احترام کرتے ہیں اسی لیے اس کے آخری جمعہ کی نماز بڑے اہتمام سے ادا کی جاتی ہے گویا اس طرح رمضان کو وداع یعنی رخصت کیا جاتا ہے)
ذُو مَعْنی
معنی دار، مراد گول مول بات جس سے دو یا زیادہ مفہوم پیدا ہوتے ہوں، وہ بات جس میں کئی پہلو یا معنی نکلتے ہوں
ذُو مَعْنَین
ذومعنی رکھنے والا، معنی کے اعتبار سے پہلودار، دوہرے معنی رکھنے والا، مراد مبہم اشکال رکھنے والا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔