تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Dhah" کے متعقلہ نتائج

ڈھاہ

طُغیانی، سیلاب

دھاہ

غل، شور، چیخ

ڈَھْہنا

منہدم ہونا

ڈَھہْوانا

ढाने का काम दूसरे से कराना

ڈَھہْرانا

ڈھکارنا

دھاہ مارْنا

چیخنا، چلّانا

ڈھاہا

ڈھواں زمین یا دریا کا کنارہ

ڈھاہْنا

(مکان وغیرہ) گِرانا، مْنہدم کرنا، برباد کرنا

ڈھیہا

ایک قسم کا فقیر ؛ جاٹوں کی ایک قوم .

ڈُھوہ

ٹیلا ، تودہ ، ندی نالوں کے درمیان اونچی زمین.

ڈِھیہا

محبوب، ڈھولا، ڈھوہا

ڑھ

صوتی اعتبار سے اُردو کا پچیسواں حرف ہے ، فارسی اور عربی میں یہ حرف نہیں ہے، اس کا تلفّظ ’’ڑھے‘‘ ہے، کسی لفظ کے شروع میں یہ حرف نہیں آتا، تحریر میں ’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ڑ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے. جیسے گڑھ اور بوڑھا وغیرہ

بُنِیاد ڈَھ جانا

بنیاد ڈھانا کا لازم

بَڑے بڑے ڈھہہ گئے، بڑھئی پوچھے کتنا پانی

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

ڈُھوہ کا ڈُھوہ

(مجازاََ) بڑے قد کا ، بڑے ڈیل ڈول والا .

دَہ حَواس

پانچ ظاہرہ پانچ باطنی حواس

دَہ ہَفْت

روپے کا ایک سِکّہ جو قدیم زمانے میں رائج تھا

دَہ ہاشی

دس آدمیوں کا افسر ، ایک منصب دار جو دس سپاہیوں کا حاکم ہوتا تھا ، خدمت گار

دَہ ہَزارَن

تعداد میں دس ہزار

ڈھوہْنا

ٹوہ لینا ، تلاش کرنا.

دَہ ہَزاری

عہد اکبر شاہی کا ایک منصب جس کے تحت دس ہزار سپاہی ہوتے تھے

دوہائی ہے

help me! have mercy! (usu. before a king or an authority)

دُہائی ہے

فریاد ہے ! ، الامان ، الحفیظ ! ، المدد ! .

دھوئی ہُوئی زُبان

پاکیزہ زبان، شُستہ الفاظ

دُوہائی ہونا

فریاد ہونا، دوہائی کی آواز ہونا

دھوئی ہوئی

پاک صاف، پاکیزہ، شُستہ و رفتہ

دھوئی ہُوئی آنکھ

بے شرم ، بے لحاظ ، بے غیرت .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone