تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"KHizruu" کے متعقلہ نتائج

کھاجْرُو

کھانے والا ، جاندار ، جانور ، بیل ، بھین٘س وغیرہ .

خَضْرا

سبز رن٘گ کا، ہرا، ہریاول، سبزہ، گیاہ

خَضِیرا

سبز اور سبزہ ، بغیر پھل کی ہریالی ، مُراد : سبزہ زار .

خَزاری

سلاطینِ تُغلق کے زمانے کا محصول جو قصابوں سے گائے ذبح کرنے پر لِیا جاتا تھا.

خضارہ

ندی، دریا

خَزْری

‘खज़ान' का निवासी, अथवा वहाँ से सम्बन्धित ।।

خُضْری

तरकारी, शाक, सब्ज़ी।।

خَزِیرَہ

ایک عربی کھانا جس میں گوشت کے ٹُکڑے دیگ میں ڈال کر پانی میں پکاتے ہیں جب پانی تھوڑا رہ جاتا ہے آٹا مِلا کر اُتار لیتے ہیں اگر اِس کھانے میں گوشت نہ ہو تو اسے عصیرہ کہتے ہیں.

خَضِیرہَ

سبز اور سبزہ ، بغیر پھل کی ہریالی ، مُراد : سبزہ زار .

خِضْرَہ

(نباتیات) پودوں میں وہ مُواد حِس کی وجہ سے وہ سبز نظر آتے ہیں ، سبز مادَہ ، کلوروفل.

خِضْری

خضر سے متعلق یا مسنوب ، راہنمائی کا.

خُزادَہ

صاحبزادہ، سردار

خُوزادَہ

صاحبزادہ، آقا، مالک، بادشاہ یا کسی بھی محترم ہستی کا بیٹا، شہزادہ، سردار

خُو زادی

صاحبزادی ، شہزادی ، مالکن ، رانی .

خِضْری خَبَر سَچّی ہوتی ہے

افواہ عموماً دُرست ثابت ہوتی ہے

ہَفْت خَضْرا

سات آسمان

حَبَّۃُ الخَضْراء

سبز رنگ کا دانہ جو درختِ بطم میں لگے ہے اس کے توڑنے پر اندر سے پستئی رن٘ک کا چپٹا سا مغز نکلتا ہے جو کہ کھانے میں لذیذ ہوتا ہے

رات کی مالزادی، دِن کی خُوزادی

رات کو بدکاری کرتی ہے دن کو شریف بن جاتی ہے اس عورت کے لیے مستعمل جو بظاہر پارسا ار دراصل بدکار ہو

دِیباجِ اَخْضَری

(مجازاً) گُل بُوٹے، سبزہ، گھاس کا خوبصورت میدان

گُنْبَدِ خَضْرا

سبز گنبد

طارُمِ خَضْرا

(کنایۃً) نیلگوں آسمان.

خَبَرِ خِضْری

اچانک اطلاع

گَن٘جِ خَضْرا

سبز خزانہ ؛ خسرو پرویز کا چھٹا خزانہ

کوہِ اَخْضَری

کوہ قاف

چَرْخِ اَخْضَری

آسمان جو بظاہر نیلا نظر آتا ہے، نیلا آسمان

عُمْرِ خِضْری

حضرت خضر کی عمر سے تعلق رکھنے والی طویل زندگی ، لمبی عمر .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone