تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَزِیرَہ" کے متعقلہ نتائج

خَزِیرَہ

ایک عربی کھانا جس میں گوشت کے ٹُکڑے دیگ میں ڈال کر پانی میں پکاتے ہیں جب پانی تھوڑا رہ جاتا ہے آٹا مِلا کر اُتار لیتے ہیں اگر اِس کھانے میں گوشت نہ ہو تو اسے عصیرہ کہتے ہیں.

خَضِیرہَ

سبز اور سبزہ ، بغیر پھل کی ہریالی ، مُراد : سبزہ زار .

خَضِیرا

سبز اور سبزہ ، بغیر پھل کی ہریالی ، مُراد : سبزہ زار .

خَزِیر

گرم راکھ، جلتی ہوئی راکھ، بُھوبَل

خَزِینَہ

خزانہ، گودام، کسی شے کی بہتات

خِضْر

(مجازاً) رہنما ، رہبر .

خِیرہَ

۰۲ بے حیا ، بے باک ،. گستاغ ، سرکش .

خِیرا

بے حیا، بے شرم، گستاخ، سرکش

خَزِینا

رک: خزانہ.

خَضْرا

سبز رن٘گ کا، ہرا، ہریاول، سبزہ، گیاہ

خِضْرَہ

(نباتیات) پودوں میں وہ مُواد حِس کی وجہ سے وہ سبز نظر آتے ہیں ، سبز مادَہ ، کلوروفل.

خَلیرا

خالہ کا بیٹا، خالہ زاد (بھائی)

خیزْرَاں

گَنّا، بيد، چھَڑی

خَزْری

‘खज़ान' का निवासी, अथवा वहाँ से सम्बन्धित ।।

خَمیرہ

حقے کا خوشبودار تمباکو، خوشبودار گُڑاکُو

اردو، انگلش اور ہندی میں خَزِیرَہ کے معانیدیکھیے

خَزِیرَہ

KHaziira•ख़ज़ीरा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: خَزَرَ

  • Roman
  • Urdu

خَزِیرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک عربی کھانا جس میں گوشت کے ٹُکڑے دیگ میں ڈال کر پانی میں پکاتے ہیں جب پانی تھوڑا رہ جاتا ہے آٹا مِلا کر اُتار لیتے ہیں اگر اِس کھانے میں گوشت نہ ہو تو اسے عصیرہ کہتے ہیں.
  • دستور تھا کہ مکے میں جب کبھی کوئی جانور ذبح کیا جاتا یا اونٹنی ذبح کی جاتی تو وہ ران کا گوشت لے کر اس کا خزیرہ بناتے.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَضِیرہَ

سبز اور سبزہ ، بغیر پھل کی ہریالی ، مُراد : سبزہ زار .

Urdu meaning of KHaziira

  • Roman
  • Urdu

  • ek arbii khaanaa jis me.n gosht ke Tuk.De deG me.n Daal kar paanii me.n pakaate hai.n jab paanii tho.Daa rah jaataa hai aaTaa mila kar utaar lete hai.n agar is khaane me.n gosht na ho to use asiiraa kahte hai.n
  • dastuur tha ki makke me.n jab kabhii ko.ii jaanvar zabah kiya jaataa ya u.unTnii zabah kii jaatii to vo raan ka gosht lekar is ka Khaziiraa banaate

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَزِیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَزِیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone