تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"KHumar" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"KHumar" کے متعقلہ نتائج
خُمار
نشہ اترنے کے وقت درد سر اور ہاتھ پاؤں ٹوٹنے کی اور اعضا شکنی کی کیفیت، وہ مستی جو نشۂ شراب کا زرو ٹوٹنے کے بعد باقی رہ جاتا ہے
خَمِیر
زردی مائل جھاگ دار اور چیپچپا مادّہ جو سماروغی خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے یہ خلیے شکرہنی مائعات یا نشانستہ کی موجودگی میں پیدا ہوتے اور بڑھتے ہیں گیہوں کے آٹے کے پھولنے اور سرکہ اور دہی وغیرہ میں ترشی پیدا ہونے کی بھی یہی وجہ ہے
خامْرہ
کیمیاوی خمیر جو حیاتیاتی عمل کے ذریعے حاصل ہوتے ہیں. ان کی مختلف قسمیں ہیں، عام طور پر سارے پروٹین ہوتے ہیں یہ کیمیاوی تعامل کو بڑھانے اور تیز کرنے میں مدد دیتے ہیں لیکن خود تبدیل نہیں ہوتے
خُمُودِ شَہْوَت
خواہش کا نفقود ہو جانا ، شہوت کا مردہ ہوجانا ، بے لذتی ، ایک وہ ہے جو کسی حالت کو (اس کی) خمود شہوت کہتے ہیں .
خَمْر خَلِیّات
خمر خلیات (Oenocytes) شکم کے بردامی خلیوں (Ectodermal Cells) کے قطعاتی گروہوں (Metameric Groups) کے ذریعے پیدا ہوتے ہیں اور کبھی کبھی سانس روزن (Spiracles) کے ساتھ ساتھ پائے جاتے ہیں، یہ ایک خاص وقت میں رو بہ عمل نظر آتے ہیں، عموماً ان کے رو بہ عمل ہونے کا وقت مختلف بعد جنینی درجات کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔