تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"SAnH" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"SAnH" کے متعقلہ نتائج
سَنْہِ ہِجری
وہ سنہ جو حضرت محمد علیہ الصلوٰۃ والسلام کے مکّے سے مدینے ہجرت کو جانے کے دن سے شروع ہوتا ہے ، سال ہجری قمری جنتری یا سال ، اِسلامی سال .
سانِح
وہ شکار جو پیش آئے ، جو بائیں سے دائیں کو گُزرے ؛ ظاہر ہونے والی چیز ؛ ہر اچّھا بُرا حال اور واقعہ.
سنہاسن
بادشاہوں کے بیٹھنے کی خاص نشست گاہ جو چوکی کی مشابہ ہوتی ہے اور جس کے دونوں جانب شیر شکل بنی ہوتی ہے
سینْہُن
(کاشت کاری) گیہوں کا دانہ جو پُورا نہ بنے اور بال کے اندر سُوکھ کر کالا ہوجائے ، زمین کی کمزوری کے سبب دانے میں نمو کی قوّت باقی نہیں رہتی اور وہ کچّا ہی سُوکھ جاتا ہے .
سُنَہْری مُسْتَقْبِل
روشن مستقبل ، بہتر اور اچھا آنے والا وقت ، وہ زمانہ جس سے بہتری کی اُمیدیں وابستہ ہوں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔