تلاش شدہ نتائج
"afa.aal" کے متعقلہ نتائج
اَفْلاکی
افلاک سے منسوب، آسمانوں یا عالم بالا کے رہنے والے
afloat
پانی یا ہوا میں تیرتا ہوا
اَفْلاطُونی
افلاطون سے منسوب یا متعلق
اَفلاطُونی عِشْق
وہ محبت جو جذباتی محبت سے ارتقا کر کے روحانیت اور مثالی حسن کے عرفان تک بلند ہو گئی ہے، مخالف جنسوں کے دو اشخاص کے درمیان خالص روحانی محبت، خالص یا روحانی محبت، غیر جنسی محبت، پاک محبت
افلاطون کے ناتی
اپنی عقل پر بڑا گھمنڈ کرتے ہیں، بڑے مغرور ہیں
اَفْلاطُون کا باوا
(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور
اَفْلاک پَرْ دِماغ ہونا
مغرور ہونا، زمین پر پانْو نہ رکھنا، شیخی میں بھرا ہونا
aflatoxin
کیمیا: مختلف ہمرشتہ مرکبات میں سے کوئی جو اسفرجلوس Aspergillus flavus نامی پھپھوند سے پیدا ہوتے،جسمانی خلیوں کونقصان پہنچاتے اور سرطان پیدا کرتے ہیں۔.
اَفْلاطُون
ایک قدیم یونانی حکیم کا نام جو حضرت عیسیٰ سے چار صدی پہلے علم حکمت اور فضل و کمال میں مشہور تھا. (ارسطو کا استاد اور سقراط کا شاگرد تھا. کہا جاتا ہے کہ وہ ایک بڑے مٹکے میں آرام کرنے کے لیے چھپ گیا تھا. وہیں اس کی موت واقع ہوئی (رک: خم افلاطون) ، (مجازاً) اپنے علم و فن میں فاضل ، نہایت درجہ عاقل اور طباع.
اَفْلاطُون کا جَنا
(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور
اَفْلاطُون کا سالا
(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور
اَفْلاطُونی روٹی
ایک قسم کے پھلکے جو سبک اور زود ہضم ہوتے ہیں
اَفْلاطُون کا جَنی
(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور
اَفْلاطُون کا سالی
(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور
افلاطون کے ناتی بنے پھرتے ہیں
اپنی عقل پر بڑا گھمنڈ کرتے ہیں، بڑے مغرور ہیں
afflux
کسی نقطے یاسمت کی طرف روانی، سیلان، میلان ،جھکائو-.
اَفْلاطُون کا بَچَّہ
(تعریض یا طنز کے موقع پر) زبردست اور متکبر شخص
اَفلاطُونی مُحَبَّت
وہ محبت جو جذباتی محبت سے ارتقا کر کے روحانیت اور مثالی حسن کے عرفان تک بلند ہو گئی ہے، مخالف جنسوں کے دو اشخاص کے درمیان خالص روحانی محبت، خالص یا روحانی محبت، غیر جنسی محبت، پاک محبت
اَفْلاطُونی پُھلْکے
ایک قسم کے پھلکے جو سبک اور زود ہضم ہوتے ہیں.
afflatus
تخلیقی آمد (جیسے کسی شاعر کو)
اَفْلَج
وہ جس کے دانت ایک دوسرے سے فاصلہ پر ہوں
efl
English as a foreign language ۔ انگریزی بطور بیرونی زبان۔.
اِفْلاح
احسان کرنا، مہربانی کرنا، خیر خواہی کرنا، بھلائی کرنا
afoul
کِسی اُلجھَن يا تَصادُم ميں
اِیفال
रोगमुक्त होना, जल्दी जाना।।
آفل
نیچے جانے والا، غائب ہو جانے والا، چھپ جانے والا (چاند، سورج)، ناپائیدار
اِفْعال
(لفظاً) کرنا ، (مراداً) عربی میں ثلاثی مزید مصدروں کے نو اوزان یا بابوں میں سے ایک وزن یا باب (جس کے بہت سے مصدر اردو میں مستعمل ہیں ، جیسے : اقبال ، انکار ، اقرار ، اکرام وغیرہ. اس وزن کے مصدروں کی عام خاصیت 'تعدیہ' ہے).
اَفْعال
کام جو کسی انسان یا حیوان سے سرزد ہوں، انسان کے اعمال، ارادی حرکات
اَفْعالِ قَسْری
وہ افعال جو'حیات' کے ساتھ وابستہ ہیں اور نظام قدرت یا فطرت کے تحت جاری ہیں ، جیسے : حرکت قلب ، دوران خون ، نفَس ، معدے اور جگر وغیرہ کے کام
اَفاعِیل تَفاعِیل
بے تکی اور واہیات باتیں، اول فول
اِفْلاس زَدَگی
दरिद्रता, निर्धनता, मुफ़लिसी।।
afield
گھر سے دور، فاصلے پر یا فاصلے تک (خصو صاً far a field بہت دور ، کا لے کوسوں ).
effluvium
ہوا میں تحلیل ہونے والے مادّے کا ناخوشگوار یا زہریلا بھپکا۔.
اَفْعالِ اِضْطِراری
وہ افعال جو بلا ارادہ انسان یا حیوان سے سرزد ہوں، جیسے: کھانسنا، چھینکنا، ہنسنا، آنکھ جھپک جانا وغیرہ