تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفْلاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْلاک کے معانیدیکھیے
اَفْلاک کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- آسمان، آکاش
شعر
قندیل مہ و مہر کا افلاک پہ ہونا
کچھ اس سے زیادہ ہے مرا خاک پہ ہونا
وہی پستی و بلندی ہے زمیں کی آتش
وہی گردش میں شب و روز ہیں افلاک ہنوز
بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے
یہی کیا کم ہے کہ نسبت مجھے اس خاک سے ہے
English meaning of aflaak
Noun, Masculine, Plural
- skies, firmament, heavens
अफ़लाक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- आकाश समूह, सब आसमन
اَفْلاک کے مترادفات
اَفْلاک سے متعلق محاورے
اَفْلاک کے قافیہ الفاظ
اَفْلاک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفْلاک)
اَفْلاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔