تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aibo.n" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"aibo.n" کے متعقلہ نتائج
آبْنُوس
جنوبی ایشیا میں پایا جانے والا ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے (اس سے عموماً کنگھیاں، سنگھار دان، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا)
آبان
ایران کے شمسی سال کا آٹھواں مہینہ، جو تقریباً ہندی اگھن کے مطابق ہوتا ہے. (کم و بیش نصف نومبر سے نصف دسمبر تک)
آب نَدِیدَہ موزَہ کَشِیدَہ
کسی آفت یا مشکل کے پیش آنے سے قبل اس کے اندیشے میں مبتلا ہونے کے موقع پر مستعمل
اِبْنِ سَعْد
عمر بن سعد جو کربلا میں اس فوج کے سوراروں کا سالار تھا جو امام حسین کو شہید کرنے کے لیے یزید کے حکم سے ابن زیاد نے بھیجی تھی.
اِبْنِ زِیاد
عبید اللہ بن زیاد جو یزید بن معاویہ کی حکومت میں کوفے کا گورنر تھا اور جس نے یزید کے حکم سے کربلا میں فوج بھیج کر امام حسین اور ان کے اعزہ و رفقا کو (محرم ۶۱ ھ میں) شہید کرایا، یہ ابن ابیہ بھی کہلاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔