تلاش شدہ نتائج
"ain-uupar" کے متعقلہ نتائج
آن پَر بَنْنا
عزت پر حرف آنا، وقار کو ٹھیس لگنا
آن پَر جان دینا
طور طریقے یا وضع وغیرہ کو تہ دل سے پسند کرنا، جیسے: ہم ان کی ایک ایک آن پر جان دیتے مگر وہ ہماری پروا تک نہیں کرتے
آن پَر آنا
ضد پر اڑ جانا، اپنی طاقت، اقتدار یا شان و شوکت دکھانا
آن پَر مَرنا
عزت آبرو یا ساکھ بچانے کے لئے موت قبول کرنا
آن پَر ہونا
بات پر اڑ جانا ، کسی بات کو اپنے وقار کا مسئلہ بنالینا .
آئِینَہ پَرْداز
آئینے کو صیقل کرنے والا، روشن گر، اجالنے والا
آئِینَۂ پَرْوَازِ مَعَانِی
آن پَڑْنا
آ جانا، آ موجود ہونا، ٹپک پڑنا، گرنا (اوپر سے)
اَن پَڑھا
ناخواندہ، بے پڑھا، جاہل، جو پڑھا لکھا نہ ہو
on purpose
ماقبل منصوبہ بندی کے ساتھ
اُونا پُرانا
گھسا ہوا، کھٹل ، بیکار (عموماً اوزار، گاہے استعارۃََ کوئی اور چیز).
آئِین پَرَسْتی
اصول و ضوابط کی پابندی کو ملحوظ رکھنا، تابعداری کے ساتھ خدمت کرنا
آئِینِ پارْلِیمان
قانون ساز ادارے کے قانونی قواعد نیز طریقہ کار
مُصِیبَت سَر پَر آن پَڑْنا
مصیبت کا سامنا کرنا ، دکھ ، تکلیف یا پریشانی میں مبتلا ہونا ۔
اَن دَھن پَر لَچْھمی نَرایَن
پرائی دولت یا وقار پر اکڑنا یا فخر کرنا
سُہاتے کا پاد اچھا اَن سُہاتے کا بول برا
محبوب کی بُری حالت بھی پسند ہوتی ہے اور جس کو نہیں چاہتے اس کی کوئی بات بھی اچَھی نہیں لگتی
جان جائے پَر آن نَہ جائے
خاندانی وقار زندگی سے زیادہ عزیز ہوتا ہے
جان پَر آن بَنْنا
ایسی تکلیف ہونا جس سے جان کو خطرہ ہو، جان پر صدمہ ہونا ، جان پر آفت آنا ، بڑی مصیبت آ پڑنا.
اَن کے دَھن پر چور راجا
دوسروں کا مال لے کر چور امیر ہو جاتا ہے
آئینۂ دل پر گردِ ملال ہونا
آن سے مارے تان سے مارے، اس پر بھی نہ مرے تو ران سے مارے
عورتیں اشارے یا باتوں سے پھنسا لیتی ہیں، اگر اس پر بھی قابو میں نہ آئے تو تعلق نا جائز پیدا کرکے پھنسا لیتی ہیں
آئینۂ رخسار پر گردِ ملال ہونا