تلاش شدہ نتائج
"amiin-e-navaa-e-raaz" کے متعقلہ نتائج
مَقامِ اَمِین
وہ جگہ جہاں آرام اور سکون ہو ، امن والا مقام ، سلامتی کی جگہ ، جنت میں ایک مقام یا جگہ کا نام ۔
اَمیِنِ لَشْکَر
فوج کو تنخواہ تقسیم کرنے والا افسر
صَدْرِ اَمِین
(برصغیر کے شاہی دور میں) درجہ دوم کا منصف، جج کا ماتحت حاکم نیز امینوں کا افسر اعلیٰ
اَمِینِ عالَمِ اِمْکاں
trustee of the world of possibilities
راز الم
دکھ کا راز، پریشانی کا سبب، پریشانی کی وجہ، مصیبت کابھید، چھپی ہوئی پریشانی
رَنگِ نَوا
آواز کا رن٘گ، حُسنِ صورت، سُریلی آواز
وَحدَتِ نَوا
وحدت کو ماننے اور اس کا اعلان کرنے والا ۔
رازِ بَسْتَہ
سخت خفیہ بھید ، پوشیدہ امر .
کاغَذِ راز
خفیہ رقعہ ، وہ کاغذ جس میں خفیہ باتیں لکھی ہوں.
رازِ نِہاں
پوشیدہ بھید، وہ راز جو ظاہر نہ ہوا ہو
واقِفِ راز
راز جاننے والا ، راز داں ، بھیدی ، واقف اسرار ۔
قابِلِ راز
राज़ में रखने के काबिल, प्रकट न करने के योग्य, गोपनीय ।
رازِ آب
وہ شکل یا عکس جو پانی میں نظر آئے
رازِ پِنْہانی
سخت خفیہ بھید ، ایسا راز جو ابھی ظاہر نہ ہوا ہو .
صاحِبِ راز
راز داں، راز دار، واقف اسرار
رازِ نِہُفْتَہ
چھپا ہوا بھید، راز جو ابھی ظاہر نہ ہوا ہو
رازِ سَرْبَسْتَہ
ایسا بھید جو ابھی ظاہر نہ ہوا ہو، سخت خفیہ بھید، ایسی راز کی بات جو کسی کو قطعی طور پر معلوم نہ ہو
کَشْفِ راز
خفیہ بات ظاہر کرنا، بھید کھولنا
رَقِیبانِ راز
The prophets and the apostles.
رازِ واشْگاف
the secret of an open wound
نَوائے شَوق
(مجازاً) وہ فریاد جو جذبات عشق اور تمناؤں سے بھرپور ہو
نَوائے خُسرَوانی
خسرو پرویز کے درباری موسیقار باربد کی اختراع کردہ ایک راگنی کا نام
نَوائے سَروش
فرشتے کی آواز، غیب کی آواز، فرشتوں کا سا کلام
اِفْشائے راز
راز فاش ہونا (کرنا، ہونا کے ساتھ)، چھپی ہوئی بات کو ظاہر کرنا، بھید کھُولنا
صِیغَۂِ راز
गुह्य, गोपनीय, छिपाई जानेवाली बात।।
خَطِّ راز
ایسا راز دارانہ خط جس کے پہلے طے کردی قرائن کے مُطابق لِکھا یا سمجھا جائے ، خطِ طلسم.
رسم خط راز
custom of inscribing secret alphabets, letters
رسم خط راز
custom of inscribing secret alphabets, letters
باعِثِ اِفْشائے راز
cause of revelation of secret
اِخْفائے رازِ عِشْق
concealing secret of love
مُطْرب خُوشنَوا
خوش گلو ، اچھی آواز میں گانے والا شخص
باوصف ضبط راز
راز کو راز رکھنے کی قوت،راز چھپانا، خفیہ رکھنے کا معیار
نَواے زیر لَبی
وہ آواز جو ہونٹوں میں دب کر رہ جائے اور اسے کوئی سن نہ سکے ، وہ بات جو زبان پر نہ آسکے ۔
مُطْرِبانِ خُوش نَوا
رک : مطرب خوش نوا جس کی یہ جمع ہے ۔
مُطْرب رَنگِیں نَوا
سریلی آواز میں گانے والا، خوش گلو
مُرْغانِ خُوش نَوا
وہ پرندے جو انتہائی خوش آواز اور خوش گلو ہوں ۔