تلاش شدہ نتائج
"aqaa.ed" کے متعقلہ نتائج
اَقْداح
پیالے، قدحے، کوزے (عموماً پانی وغیرہ پینے کے)
اَقْدَح
बहुत खराब, निकृष्टतम, बहुत अधिक व्यंग और कटाक्ष करनेवाला, बहुत दूषित ।।
اَقْدام
متعدد قدم، کئی سارے پاؤں، کئی پاؤں
عقد رواں
marriage, wedding, wedlock
عَقْدِ زِفاف
نکاح کے بعد رخصتی کا عہد، رُخصتی، نکاح
عَقْد بَنْدی
زمین دار اور کاشتکار کے درمیان تکمیل معاہدۂ زمین
عَقْد میں آنا
کسی مرد کی زوجیت میں آنا، مذہبی قاعدے کے مطابق کسی کی بیوی بننا
اَقْدَس
(کسی بزرگ، متبرک شے یا جگہ کے لیے بطور صفت) جو طہارت میں دوسروں سے بڑھ کر ہو، بہت زیادہ پاک، نہایت تقدس والا، حد درجہ متبر
اَقْدَم
قدیم تر، (مراد) اول، پہلا
عَقْد بِیچ آنا
کسی مرد کی زوجیت میں آنا، مذہبی قاعدے کے مطابق کسی کی بیوی بننا
عَقْد میں لانا
کسی عورت کو مذہبی قاعدے کے مطابق اپنی بیوی بنانا
عَقْدِ سِیماب
سیماب کی گولی باندھنا، سیماب کی گولی، پارے کو بستہ کرنا یا باندھنا
عَقْدِ اَنامِل
انگلیوں پرشمارکرنا، انگلیوں پرگننا، اس کا قاعدہ یہ ہے کہ داہنے ہاتھ کی انگلیوں پر اکائیاں اور دہائیاں اور بائیں ہاتھ کی انگلیوں پر سیکڑے اور ہزار ہوتے ہیں اور انگلیوں کو مختلف طریقوں سے کھڑا یا خم کر کے گنتی کرتے ہیں
عَقْدِ مُوّالات
(فقہ) کسی مجہول النّسب شخص کا دوسرے کو اپنا مولیٰ اور وارث بنانے کا قول و قرار
عَقْدِ مُواخات
آپس میں بھائی چارا کرنے کا عہد و پیمان
عَقْدِ نَمکِیں
‘मुताअ' शीयों की वह विवाह-पद्धति, जो थोड़े समय के लिए होती है।
اِیقاد
चिराग़ जलाना, दिया बारना।
اِقْدَاح
ऐब करना, बुराई करना, निन्दा करना, निंदा, बंदगोई
عَقَد
زبان کی گرہ، مراد : زبان کی لکنت، ہکلاہٹ بولنے میں رکُنا
عُقَدْ
‘उक्द’ का बहु, ग्रंथियाँ, गाँठे
عاقِد
گرہ لگانے والا، (مجازاً) عقد کرنے والا، نکاح کر دینے والا
عُقُود
(عضویات) اعصاب کے گرد اُبھار ، عصبی ڈور کے بھولے ہوئے حصّے .
عُقْدَۂ لا حَل
insoluble problem, intricate knot
اُڑَد پَر سَفیدی
بہ مقدار قلیل، برائے نام، ذرہ برابر، ذرا سا
اُڑَد کی سَفیدی
بہ مقدار قلیل، برائے نام، ذرہ برابر، ذرا سا
اُڑَد پہ سَفیدی
بہ مقدار قلیل، برائے نام، ذرہ برابر، ذرا سا
اُڑَد کَہَے مرے ماتھے ٹِیْکا، مو بِن بِیاہ نہ ہووَے نِیْکا
ہر ایک اپنے آپ کو بڑا خیال کرتا ہے اور سمجھتا ہے کہ اس کے بغیر کام نہیں ہو سکتا
عُقْدَہ
۳. (i) (مجازاً) راز، بھید ، پوشیدہ بات.
عُقْدی
عُقدہ (رک) سے منسوب یا متعلق .
اِقدامِ خُود کُشی
intention to commit suicide
عَقیِدہ
ایمان، وہ دلی بھروسا یا اعتبار جو کسی امر یا شخص کو درست یا حق سمجھنے سے پیدا ہوا، یقین، اعتقاد
اِقْدامی
وہ کام جس میں پیش قدمی یا سبقت کی گئی ہو.
عَقِیدَت
کسی بات کو درست اور حق جان کر اس پر دل جمانا، کسی بات کی دل میں گرہ باندھنا، دل کا بھروسہ، اعتقاد، ارادت، خلوص و محبت
اِقْدامِ قَتْل
قتل کرنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات، قتل کرنے کے اقدام، قتل کرنے کی تدبیر کرنا، کسی کو مار ڈالنے کی کوشِش کرنا، یہ بھی تعزیراتِ ہند میں علیحدہ جرم ہے، دیکھو دفعہ ٣٠٧
اَڑڈَنْڈا
دروازہ بند کرنے کے لیے لکڑی کا ڈنڈا، پلائی؛ روک
aqueduct
وادی کے اوپر پل کی شکل میں ستونوں کےسہارے بنائی ہوئی آبی گزرگاہ۔.
اِقْدام
قدم بڑھانا، پیش قدمی، آگے بڑھنا، حرکت میں آنا
equidistant
مساوی فاصلے پر، برابر کی دوری پر۔.