تلاش شدہ نتائج
"armaano.n" کے متعقلہ نتائج
arminian
ولندیزی پروٹسٹنٹ پیشوا Arminius (م : ۱۶۰۹) کا نظریہ کالِون کے نظریے کی رد میں؛.
armenian
ملک آرمینیا یا ارمنی نسل کا باشندہ ؛آرمینیا کی زبان؛ آرمینیا، ارمنی زبان یا اس کلیسا سے متعلق جو وہاں تقریباً ۳۰۰ ق م میں قائم ہوئی تھی۔.
اَرْمَنِیں
(نباتیات) ایک بستائی روئید گی جس کے پتے فراش کے سے، ساق مربع اور آدھے ہاتھ کی ہوتی ہے (اس میں لوبیسے سے مشابہ پھلیاں لگتی ہیں جن میں لمبے سیاہ بیج ہوتے ہیں)، جنگلی انار جو دواؤں میں مستعمل ہے
اَرْمان نِکَلْنا
تمنا پوری ہونا، آرزو بر آنا
اَرْمان نِکالْنا
دل خواہش کو عملی جامہ پہنانا ، حسرت پوری کرنا، آرزو بر لانا.
عِید مَنانا
خوشی کرنا ، جشن کرنا ، عید کی تقریبات سے لطف اندوز ہونا .
عَدَمُ النُّطْق
(طب) فُتُورِ نُطق، قوّتِ گوبائی جاتی رہنا
عَدِیمُ النِّہایَت
جس کی کوئی انتہا نہ ہو، بے کراں، لامحدود
آدْمی اَنَّ کا کِیڑا ہے
انسان بغیر غذا کھائے زندہ نہیں رہ سکتا، انسانی زندگی کا دار و مدار غذا پر ہے