تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدْمی اَنَّ کا کِیڑا ہے" کے متعقلہ نتائج

آدْمی اَنَّ کا کِیڑا ہے

انسان بغیر غذا کھائے زندہ نہیں رہ سکتا، انسانی زندگی کا دار و مدار غذا پر ہے

آدْمی کا آدْمی سے کام نِکَلْتا ہے

آدمی ضرورت کے وقت آدمی ہی سے رجوع کرتا ہے

موری کا کِیڑا موری میں خُوش رَہْتا ہے

۔(دہلی) (عو) مثل جو گندگی میں پلا ہو وہ گندگی میں خوش رہتا ہے۔

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہتا ہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

گُو کا کِیڑا گُو ہی میں خُوش رَہْتا ہے

جو شخص جیسی صحبت میں پلا ہوتا ہے ویسی ہی صحبت اس کو بھلی معلوم ہوتی ہے

چار پاؤں کا گھوڑا چَونکنا ہے، دو پاؤں کا آدْمی کیا بَلا ہے

آدمی کے لیے ٹھوکر کھانا معمولی بات ہے، انسان لغزش کھا جاتا ہے

چار پاؤں کا گھوڑا چَونْکْتا ہے، دو پاؤں کا آدْمی کیا بَلا ہے

آدمی کے لئے ٹھوکر کھانا معمولی بات ہے، انسان سے لغزش ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آدْمی اَنَّ کا کِیڑا ہے کے معانیدیکھیے

آدْمی اَنَّ کا کِیڑا ہے

aadmii ann kaa kii.Daa haiआदमी अन्न का कीड़ा है

ضرب المثل

آدْمی اَنَّ کا کِیڑا ہے کے اردو معانی

  • انسان بغیر غذا کھائے زندہ نہیں رہ سکتا، انسانی زندگی کا دار و مدار غذا پر ہے

English meaning of aadmii ann kaa kii.Daa hai

  • man lives by bread alone, cereal are must for mankind

आदमी अन्न का कीड़ा है के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य बिना भोजन किए जीवित नहीं रह सकता, मानवीय जीवन की निर्भरता भोजन पर है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدْمی اَنَّ کا کِیڑا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدْمی اَنَّ کا کِیڑا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words