تلاش شدہ نتائج
"azmat-e-shaan-e-mohabbat" کے متعقلہ نتائج
اِعْتِمادِ مُحَبَّت
محبت پر یقین، پیار کا اعتماد، چاہت پر بھروسہ
عَرْشِ عَظمَت
عرشی جیسی عظمت والا، عالی مرتبت، بلند پایہ، نہایت اعلیٰ
عظمت سقراط و عیسیٰ
greatness of Socrates and Christ
شانِ خَط
تحریر یعنی خط كا انداز، روشِ خط۔ .
خِلافِ شان
अपनी आनबान के विरुद्ध, अपनी मर्यादा के विरुद्ध।
شانِ کِبْرِیائی
عظمت، برزگی، درجہ كا اونچا ہونا، اللہ تعالیٰ كی عظمت
شانِ اِسْتِغْنا
بے نیازی اور بے پروائی كی حالت
شانِ تَوَابی
بخشش دینے كی قدرت ، خیرات دینے كی مقدرت ۔
شانِ نُزُول
۱. (آیات قرآنی) اترنے كا سبب ، نازل ہونے كا موقع ومحل یا پس منظر۔
شایانِ شان
کسی کی حیثیت کے مطابق، جو شخص جیسا ہو اس کے لیے ویسا ہی ہونا، مقام و مرتبہ کے لائق
کَسْرِ شان
شان کے خلاف، عزّت کے منافی، وہ بات جس سے آدمی کی عزّت و آبرو میں فرق آئے، بے وقری، بے وقعتی
شانِ عُبُودِیَت
بندہ ہونے کی خوبی، مالک کی مرضی پر رضامندی جو چاہے سو کرے، نارضامندی نہ ظاہر کرنا
شانِ رَزّاقی
رزق ہینچانے کی صفت ، روزی رسانی .
شانِ عَبْدِیَّت
خدا كے حكم پر سرِ تسلیم خم كرنا ، راضی بہ رضا ہونا ، بندگی ۔
شانِ مَحْبُوبِیَّت
دلفریب ودلكش انداز ، محبوبی كی ادا ، پسندیدہ ادا۔
شانِ رُبُوبِیَّت
پروردگاری ، شانِ خِداوندی، رب ہونا ۔
شان اَحْدِیَّت
یكتائی كی آن بان ، یكتائی ۔
کششِ محبت
وہ کشش جس کی وجہ سے ایک شخص کی محبت کے اثر سے دوسرے شخص کے دل میں محبت پیدا ہو جاتی ہے
اِعْتِبارِ شانِ رُسْوائی
trustworthiness of the pride of disgrace
نَظَرِ مُحبَّت
التفات یا توجہ کی نظر، پیار کی نگاہ، شفقت بھری نگاہ، التفات
مُحَبَّتِ ذات
(تصوف) ذات کی محبت جو موہبت الٰہی ہے
جامِ مُحَبَّت
پیار، محبت یا عشق یا اس کا اظہار
داغِ مُحَبَّت
محّبت کی چوٹ، دل کی لگی، داغ الفت
مَوجِ مُحَبَّت
محبت کی لہر، محبت کی اُمنگ
سَلامِ مُحَبَّت
پیار بھرا سلام ، وہ سلام جس سے محبت ظاہر ہو .
دامِ مُحَبَّت
عشق، عشق کی قید، عشق کا پھندہ
بادَۂ مُحَبّت
وہ شراب کا پیالہ جو کسی کو محبت کے ساتھ پلایا جائے
مُحَبَّتِ کُل
(تصوف) سب سے برابر محبت کرنے کا مرتبہ، صوفیوں کی اصطلاح میں سب کو دوست خیال کرنا
مُحَبَّتِ یَزْداں
خدا کی محبت، حب الٰہی، رب کائنات سے الفت
مُحَبَّتِ اَصْلِیَّہ
(تصوف) محبت ذاتیہ کو کہتے ہیں جو اپنی ذات کے لیے ہو نہ باعتبار کسی امر زائد کے کیونکہ ذاتیہ اصل تمامی محبتوں کی ہے پس جو محبت کہ درمیان دو شے کے ہوتی ہے وہ یا تو بسبب مناسبت ذاتیہ کے درمیان ان دونوں کے ہوتی ہے یا بسبب اتحاد کے درمیان ان دونوں کے کسی وصف یا مرتبہ یا حال یا فعل میں
مُحَبَّتِ قََلْبِی
دلی محبت، گہری محبت، سچی محبت
مُحَبَّتِ مُشارِکہ
وہ محبت جو دونوں طرف سے ہو
مُحَبَّتِ صِفات
(تصوف) صفات کی محبت جو اکتسابی ہے
مُحَبَّتِ رَسُول
رسول اکرم حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم سے محبت کرنا، حب ِرسول صلی اﷲ علیہ وسلم
نَخْچِیرِ مُحَبَّت
وہ جو کسی کی محبت میں مرگیا ہو، شہید عشق