تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"baguulo.n" کے متعقلہ نتائج

بَگُولُوں

گرد باد، بونڈر

بگلوں

beside's

بَغْلیں

بغل کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل

بَغْلَن

ایک مرض جس میں گھوڑوں کی بغلس یک جاتی ہیں

بَنگالَن

بن٘گال کی عورت، بن٘گالی کی تانیث

بَغلوں میں ہاتھ دینا

بیکار بیٹھے رہنا

بَغْلیں جھانکْنا

سٹ پٹا جانا، جواب بن نہ پڑنا، لاجواب ہوجانا

بَغْلیں لینا

بغلوں کے بال صاف کرنا یا صاف کرانا

بَغْلیں بجانا

(خوشی سے) اچھلنا، کودنا

بَغْلیں بَھْرنا

کشتی میں بغلی کاپیچ لگانا بغلی سے نکل کر پشت پر گرفت مضبوط کرنا۔

بَغْلیں پَھٹْنا

(گلے لگانے کے لیے) بیقرار ہونا(ملاقات کا) بہت زیادہ خواہشمند ہونا۔

بَغْلیں جَھکانا

بغلیں جھانکنا کا تعدیہ

بَغْلیں سُونْگْھنا

متلی کی حالت میں بغلوں کو سونگھنا یا سونگھانا (کہا جاتا ہے کہ اس سے متلی رک جاتی ہے)

بَغْلیں کُھلْنا

سراٹھنا سینہ ابھرنا۔

بَغْلیں بجاؤ

مراد ملی ، چین کرو خوشی مناؤ.

بَغْلیں بَنانا

بغلوں کے بال صاف کرنا یا صاف کرانا

بَغْلاں مُنگْنا

سٹ پٹا جانا، جواب بن نہ پڑنا، لاجواب ہوجانا

بِگُل نَواز

بگل بجانے والا سازند .

bogland

دلدل

بَغْلی اُنڈْیل گاڑی

وہ واگن (گاڑی) جو بھرا ہوا بار پٹری کے دائیں بائیں انڈیلْتی ہے

بَگیلْنا

ڈھکیلنا، پھینکنا

بَغْلانا

ایک طرف کرلینا، راستہ سے ہٹا لینا، راستہ دے دینا

beguiling

فریب دہ

باگ لینا

باگ کے اشارے سے گھوڑے کو چلانا، گھوڑے کو بڑھانا یا دوڑانا، روانہ ہونا

بَگْلانْٹری

بگلا (بھارت کے بعض مقامات میں مستعمل)

بَغْلی نِکالْنا

رک: بغلی نمبر۳

نَعلَین دَر بَغَلَین

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتوں کو بغل میں دباکر رکھنا چاہیے تاکہ کوئی چرا نہ لے ؛ اپنا مال اپنے پاس ، اپنی چیز اپنے قبضے میں ۔

لَگے بَغْلیں جھانکْنے

کچھ نہ سوجھا ، یہ فقرہ لاجواب ہو کر سر جھکا لینے کے معنی میں بولا جاتا ہے.

خوشی سے بَغْلیں بَجانا

بہت زیادہ مسرت و شادمانی کا اظہار کرنا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone