تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bajre" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"bajre" کے متعقلہ نتائج
بَجْری
باجرے کے برابر سنْگریزے جو عموماً راستے پر بچھائے جاتے ہیں پتھر یا اینْٹ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو تعمیری مسالے میں ڈالے جاتے ہیں
بِجْرا
بیج بونے کو تیار کی ہوئی کیاری جس میں ان پودوں کا بیج بکھیر کر بویا جائے جن کی پود پرورش ہونے پر کھیت یا چمن میں ترتیب سے لگائی جاتی ہے
بِزْرَہ
(نباتیات) بغیر پھولوں کے پودوں میں پائے جانے والے ذرہ نما اجسام جن سے نئے پودوں کی تولید ہوتی ہے
باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے
ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو
بَذْرَہ دان
(نباتیات) پودے میں چھوٹا سا ڈنڈی دار کیسہ جس کے اندر بذرے ہوتے ہیں، تخمک، تنہاخانہ جو پودا بن جانے کے قابل ہو جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔