تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَجْری" کے متعقلہ نتائج

بَجْری

باجرے کے برابر سنْگریزے جو عموماً راستے پر بچھائے جاتے ہیں پتھر یا اینْٹ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو تعمیری مسالے میں ڈالے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَجْری کے معانیدیکھیے

بَجْری

bajriiबजरी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

بَجْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باجرے کے برابر سنْگریزے جو عموماً راستے پر بچھائے جاتے ہیں پتھر یا اینْٹ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو تعمیری مسالے میں ڈالے جاتے ہیں
  • باریک اولے، بارش یا برف کی پھوار
  • باریک کتری ہوئی چھالیا
  • چھوٹا نمایشی کنْگرہ جو قلعے وغیرہ کی دیواروں کے اوپری حصے میں برابر تھوڑے تھوڑے فاصلے پر بنایا جاتا ہے اور جس کی بغل میں گولیاں چلانے کے لیے کچھ جگہ چھوٹی رہتی ہے
  • لال کنْکریلی مٹی جس سے سڑک کی پٹریاں بناتے ہیں اور کمھار برتن رنْگتے ہیں
  • بجریا

English meaning of bajrii

Noun, Feminine

  • gravel
  • small chopped betel nuts
  • small hailstone

बजरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कंकड़-पत्थर के वे छोटे-छोटे टुकड़े जो फ़र्श, सड़क आदि बनाने के काम आते हैं
  • छोटा नुमाइशी कँगूरा जो किले आदि की दीवारों के ऊपरी भाग में बराबर थोड़े- थोड़े अंतर पर बनाया जाता है और जिसकी बगल में गोलियाँ चलाने के लिए कुछ जगह रहती है
  • लाल कण वाली मिट्टी जिससे कुम्हार बर्तन बनाते हैं
  • बजरिया
  • बिजली का एक प्राचीन उच्चारण
  • ओले, बारिश या बर्फ़ की फ़ुवार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَجْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَجْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone