تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"batri" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"batri" کے متعقلہ نتائج
بَتْرا
مویشیوں کی ایک بیماری جس میں پروا ہوا لگنے سے اس کا منھ اور گردن سوج جاتی ہے اور پیشاب زیادہ آنے لگتا ہے (جو سردی کی علامت ہے)، پر یا روگ پروا روگ
بَٹیری
A Hindu marriage rite in which the bride side presents jewellery, garments and money to the groom side
بَٹَیڑی
ہنود کے ہاں شادی بیاہ کے موقع کی ایک رسم جس میں دولھا کو دلھن کی طرف سے پوشاک اور نقدی دی جاتی ہے
بَتْرا روگ
مویشیوں کی ایک بیماری جس میں پروا ہوا لگنے سے اس کا منھ اور گردن سوج جاتی ہے اور پیشاب زیادہ آنے لگتا ہے (جو سردی کی علامت ہے)، پر یا روگ پروا روگ.
بِٹَورے میں اُپلے ہی نِکْلیں گے
بروں سے برے ہی لچھن ظاہر ہون٘گے، کسی کو برے شخص سے اچھائی کی توقع نہیں رکھنی چاہیے
گِرگَِٹ کی دَوڑ بَٹورے تَک
جس کی جہاں تک پہنچ ہوتی ہے وہ وہیں تک جا سکتا ہے، ہرایک کی کوشش اپنی حد تک ہوتی ہے، ہرایک اپنے ٹھکانے پر جاتا ہے
چَٹورا کھاوے اَپْنا گَھر، بَٹورا کھاوے دونوں گَھر
پیٹو تو کھا پی کر اپنا گھر اُجاڑتا ہے مگر جمع کرنے والا اپنا بھی اور دوسرے کا بھی .
گِرگَِٹ کی دَوڑ بِٹَورے تَک
جس کی جہاں تک پہنچ ہوتی ہے وہ وہیں تک جا سکتا ہے، ہرایک کی کوشش اپنی حد تک ہوتی ہے، ہرایک اپنے ٹھکانے پر جاتا ہے
چَٹوری کھودے اَپْنْا گَھر، بَٹُوری کھوجے دُوجا گَھر
چٹورا آدمی اپنا مال کھاتا ہے، جمع کرنے والا دوسروں کا مال تکتا ہے
تَحْقِیقاتِ اِبْتِدائی
بیانات وغیرہ کا تحریر کرنا یہ دیکھنے کے لیے کہ سماعت مقدمہ کے لئے ثبوت کافی ہے یا نہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔