تلاش شدہ نتائج
"bechaaro.n" کے متعقلہ نتائج
بِچْھرَن
بچھڑنے کی کیفیت، جدائی، فراق، بچھڑن
بِچْھڑَن
بچھڑنا، جدا ہونا، الگ ہونا، تقسیم ہونا، منتشر ہونا
بِچَھڑْنا
کسی سے جدا ہونا، الگ ہونا
بِچارْنا
سوچنا، غور کرنا، دور اندیشی پر عمل کرنا
بِچَرْنا
ادھر ادھر پھرنا ، مٹر گشتی کرنا
بِیچَھرنْا
کسی سے جدا ہونا، الگ ہونا
بِچْھرانا
الگ کرنا، علیحدہ کرنا، منتشر کرنا، بکھیرنا، جدا کرنا، تقسیم کرنا، ہٹانا، فرق کرنا
بِچُورْنا
مل کر ریزہ ریزہ کر نا، مالیدہ کرنا
بِچار آنا
خیال ظاہر کرکے یا کہہ کے چلا آنا.
بِچْھڑانا
الگ کرنا، علیحدہ کرنا، منتشر کرنا، بکھیرنا، جدا کرنا، تقسیم کرنا، ہٹانا، فرق کرنا
بِچْھرَنْتا
بچھڑنے والا، جو بچھڑگیا ہو
بِچھا دینا
بستر کرنا، فرش کرنا، بہت مارنا، پیٹنا
بِچار اَنُگَت
(فلسفہ) ابھیاس کی مختلف صورتوں میں سے ایک صورت جس میں آٹھ چیزوں مثلاً پرکرت ، مہتت ، اہنکار وغیرہ میں سے کسی ایک چیز کا تصور کیا جائے
بِچْھڑانْٹ
لا مکاں سوں عرش پر پھر آئے وہ
درد میں بچھڑانٹ کے دل بھائے وہ
اِن بے چاروں نے ہِینْگ کہاں پائی
اس کام کی اہلیت نہیں رکھتے، ان میں اس قدر فراست نہیں ہے، ان میں اتنی عقل کہاں کہ یہ کام کرتے
اِن بے چاروں نے ہِینْگ کہاں پائی جو بغل میں لگائی
اس کام کی اہلیت نہیں رکھتے، ان میں اس قدر فراست نہیں ہے، ان میں اتنی عقل کہاں کہ یہ کام کرتے
سِینگ تُڑا کے بَچھیروں میں شامِل ہونا
رک : سین٘ک کٹا بچھڑوں میں مِلنا جو زیادہ مُستعمل ہے .
سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑوں میں داخِل ہونا
بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .
سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑوں میں مِلنا
بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .