تلاش شدہ نتائج
"bedaaro.n" کے متعقلہ نتائج
بِدارَن
توڑنا، پھاڑنا، چیرنا، کاٹنا، الگ کرنا، علیحدہ کرنا
بَڑا دِن
دسمبر کی پچیسویں جس میں عیسائی حضرت عیسیٰ کے پیدا ہونے کی خوشی مناتے ہیں (اسی دن درازیِ شب کی انتہا کے بعد درازیِ روز کی ابتدا ہوتی ہے)، کرسمس
بَد رَونَق
जिसमें कोई रौनक़ न हो, उजाड़, हतश्री, भग्नश्री
بَدَر نَوِیس
حساب کی جان٘چ پڑتال کر کے قابل اعتراض رقموں کی نشاندہی کرنے والا ، آڈیٹر.
بَدْرانا
عیب نکالنا، (کسی چیز یا کام میں) کیڑے ڈالنا، نکتہ چینی کرنا، بترانا
بَڈارْنا
نکال باہر کرنا، جلا وطن کرنا، بدر کر دینا، نکال دینا، مٹا دینا
بِدارْنا
توڑنا پھوڑنا، چیرنا پھاڑنا، الگ کرنا، جد اکرنا
بِدورنا
ظاہر کرنا ، کھولنا ، سامنے رکھنا ، پیچ پھیرنا ، گھمانا ؛ مضحکہ اڑانا .
بادرنگ بویہ
خوشبودار راحت بخش جڑی بوٹی
بادْرَنْج
رک : باد رن٘گ جس کا یہ معرب ہے
بَدْری ناتھ
بدری شیل، بدری کا ایک مشہور مندر، کوہ ہمالیہ کی ایک چوٹی جو سطح سمندر سے تیئیس ہزار دو سو دس فٹ بلند ہے
بِدُوڑْنا
ظاہر کرنا ، کھولنا ، سامنے رکھنا ، پیچ پھیرنا ، گھمانا ؛ مضحکہ اڑانا .
بَد رَنْگ
خراب رنگ کا، رنگ اڑا ہوا، بھدا، کھوٹا
بِیڑا دینا
ناچنے اور گانے بجانے والوں کو سائی دینا
بے دِرَنْگ
बिना बिलंब के, तुरंत, शीघ्र, तत्क्षण, फ़ौरन ।।
بَڑائی دینا
ترجیح دینا، عزت دینا مرتبہ دینا
بَڑی دُون کی لینا
شیخی بگھارنا، ڈینْگ مارنا، اترانا ؛ بہت مبالغہ سے خود ستائی کرنا
بَڑے دانْت پِیسے
بڑے مشقت اُٹھائی ، طمع کی ، غصہ کیا
ہالنا نہ ہانپنا بیٹھے بڑراں ہانکنا
محنت اور مشقت کی جگہ فقط باتیں بنانا
دربدروں
the ones banished, expelled, wandering