تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bela" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"bela" کے متعقلہ نتائج
بیلا
ایک قسم کا سفید خوشبودار پھول جو چن٘بیلی کے پھول سے بڑا گٹھیلا اور موتیا سے ملتا جلتا ہوتا ہے؛ اس پھول کا پودا
بالی
افریقہ میں قوم باسوٹو اور بانٹو کا وہ جھونپڑا جس میں وہ قریب بلوغ پہن٘چی ہوئی لڑکیوں کو تربیت کے لیے سال چھ مہینے رکھتے تھے
بِلّی
بالوں دار کھال کا ایک گوشت خور جن٘گلی اور پالتو جانور جو شیر کے خاندان سے مگر اس سے بہت چھوٹا ہوتا ہے اور جو گھروں میں عموماً چوہوں کا شکار کرتا ہے، گربہ، بلائی
bailee
قانون: وہ شخص یا اشخاص جنہیں مال کسی خاص مقصد کے لیے عارضی طور پر سونپا جائے، مثلاً بطور امانت یا مرمّت وغیرہ کے لیے، تحویل دار۔.
بیلَن
لکڑی یا لوہے یا کسی اور دھات یا مسالے کا گول لمبوترا اوزار جو اکثر بیلنے دبانے یا کچلنے کا کام دیتا ہے
بیلَن کی پاڑ
(تعمیر) ایسے موقع پر جہاں رپٹے کے پاڑ کے لیے گنجائش نہ ہو بھاری سامان چڑھانے اور معمولی مسالا پہن٘چانے کے لیے دو رخی پاڑ بان٘دھ کر اس پر بیلن (چرخیاں) بان٘دھتے ہیں اور ان کے ذریعے رسیوں سے بھاری اشیا اوپر کھین٘چتے ہیں، اس پاڑ کو اصطلاحاً بیلن کی پاڑ کہتے ہیں .
بیلَن دار چَکّی
وہ چکی جس میں پاٹوں کی جگہ گول لمبوترے اوزار کوٹنے یا دابنے کے لیے لگے ہوتے ہیں، کولھو (انگریزی) Roller Mill
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔