تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bezii" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"bezii" کے متعقلہ نتائج
بَجی تو بَجائی نَہِیں توڑ کھائی
اس شخص کے لیے بولتے ہیں جو کسی چیز کو ضائع نہ ہونے دے اور ہر طرح سے اپنے کام میں لائے
بِزِیک
تاش کے کھیل کی بازی جس میں ایک کھلاڑی کے پاس اینْٹ کا غلام اور حکم کی ملکہ کے پتے ہوں جس کے پوائنٹ چار ہوتے ہیں . دو یا چار آدمی مل کر کھیلتے ہیں
بازُو باندْھنا
کپڑے کی پٹی وغیرہ سے بازو کی مچھلی کسنا (جو عموماً قے روکنے یا غشی دور کرنے کا ایک علاج خیال کیا جاتا ہے).
بازُو واپَس دینا
(قانون) اغوا کنددہ سے عورت اس کے وارث کے حوالے کرانا، اغوا کنندہ کا عورت کا وارث کے حوالے کرنا
بازو واپس دلانا
(قانون) اغوا کنددہ سے عورت اس کے وارث کے حوالے کرانا، اغوا کنندہ کا عورت کا وارث کے حوالے کرنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔