تلاش شدہ نتائج
"bhavo.n" کے متعقلہ نتائج
بھویں
رک : بھوئیں (= زمین وغیرہ) تراکیب میں مستعمل
بَھوَن
گھر، مکان، قصر، محل، جائے رہائش، امن کی جگہ، میدان یا مندر، طبقات فلکی
بھاوَن
خالق، پیدا کرنے والا، بنانے والا، بانی، موجد
بَھوِین
رک : بھوئی (۱) معنی نمبر ۳ کی تانیث .
آنکھ کی برائی بھووں سے
کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل
آنکھ کا گلا بھووں سے
کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل
آنکھ کی برائی بھووں کے آگے
کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل
بَھویں چَڑھانا
غضب ناک ہونا، ناخوش ہونا، غصے یا خفگی کا اظہار کرنا، تیوری چڑھانا
بَھویں ٹیڑھی کَرنا
تیوری میں بل ڈالنا، خفگی ظاہر کرنا، تیوری چڑھانا
بَھویں تانْنا
تیوری میں بل ڈالنا، خفگی ظاہر کرنا، تیوری چڑھانا
بَھویں تولْنا
تیوری میں بل ڈالنا، خفگی ظاہر کرنا، تیوری چڑھانا
بَھوانی صُورَت
پیاری صورت، دیوی بھوانی کی صورت
بُھویں بھوگ
کھانا جو بھومی دیوی کے نام پر دیا جائے .
بَھوانی
درگا دیوی، بھو (مہادیو) کی بیوی، پاروتی
بُھوانا
چپچپانا ، اُبَسنا ، پھوئی جمنا ، پھپون٘دی لگنا .
بَھوِینی
رک : بھوئی (۱) معنی نمبر ۳ کی تانیث .
بَہاوْنا
بہانا (۱) (رک) کا قدیم تلفظ.
بَھوَنْتی
بَھوَنْت معنی نمبر ۲ سے منسوب ؛ وقت ، زمانۂ موجودہ ؛ پرستش کا وقت ؛ قابل عبادت .
بَھوانسَہ
ناؤ کی باڑ کا کنارا یا کور جس پر چپو ٹکا کر چلایا جاتا ہے بعض کشتیوں کے پاکھوں میں اس ضرورت کے لئے موکھے بنے ہوتے ہیں ، بھن٘گوڑی ، کھوائی .
بِہوُنی
چھوڑا ہوا، گذاشتہ علیٰحدہ، الگ ؛ دوسرے مالک کا ، پردیسی
بَھوَنْت
عزت و احترام کا کلمہ ؛ عالی جناب ، عزت مآب ، معزز خواتین و حضرات ، اعلیٰ حضرت ، گرامی قدر ، محترم ؛ اعلٰی ؛ تمہارا ، آپ کا وغیرہ .
بھاو نِکَلْنا
قیمت مقرر ہونا ، مال کی بازاری قیمت مقرر پانا .
بَھوانی نِبَل بَکری سِبَل
نوکر آقا سے بھی زیادہ مزاج دار .
بھاو نِیچا ہونا
بھاو اترنا، قیمت گھٹنا، سستا ہونا، مول میں کمی واقع ہونا
بھاو نَہ جانے راو
بازاری نرخ کسی کے اختیار میں نہیں، حاکم نرخ نہیں جانتا جو چاہے قیمت دے
وَہی پَڑوسَن بھاویں جو دونوں پَلّے بَچاویں
دونوں فریقوں سے ملا رہنا اور کسی کا بُرا نہ ہونا
ناک بَھویں چَڑھانا
ناراض ہونا، بیزاری ظاہر کرنا، رنجیدہ ہونا، ناپسند کرنا
مَچّھی بَھوَن
بادشاہوں، راجاؤں اور امرا کے محلوں کا وہ تالاب جس میں چھوٹی چھوٹی مچھلیاں چھوڑی جاتی ہیں
کالی بَھوانی، کَلْکَتَّہ والی
جُٹّی بَھویں
۔مونث۔ ابروئے پیوستہ جُڑواں بھویں۔ ؎
مَن بھاوَن
جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر
کال بَھوَن
رک : کال کوٹھری ؛ (کنایۃً) دنیا .
میگھ بَھوَن
بارش کا گھر ؛ مراد : آسمان ۔
سولَہ بَھوَن
(مجازاً) ساری دُنیا، جہاں .
بَھکْت بھاوَن
بھکتوں کوآنند دینے والا یعنی خداوند تعالیٰ.
سِیتْلا کا بَھوَن
(ہندو) وہ چھوٹے چھوٹے برج نُما گھرون٘دے جو آبادیوں کے باہر چیچک کی دیوی کی پُوجا کے لیے بنا دیتے ہیں انہیں سِیتلا کا مٹھ بھی کہتے ہیں .
دِھی جَنوائی لے گئے ، بَہواں لے گَئِیں پُوت ، مُنُّو جَنگْلی یُوں کَہے رہے اُوت کے اُوت
بیٹیاں دوسرے گھر چلی جاتی ہیں اور بیٹوں کا دھیان بیوی میں لگ جاتا ہے ، جو چیز اپنی ہوئی اور اپنے کام نہ آئی تو وہ ہوئی نہ ہوئی یکساں ہے .