تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bhejo" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"bhejo" کے متعقلہ نتائج
نَبی جی بھیجو
(خصوصاً) ایک صدا جو توتوں کو بالعموم رٹائی جاتی ہے ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم سے کچھ طلب کرنے کا روایتی کلمہ جو توتوں کو سکھایا جاتا ہے ۔
بھاجی بانٹْنا
بھاجی گھر گھر بھیجنا ، تقریب کا کھانا گھر گھر تقسیم کرانا، انعام یا کھانے کا حصہ بھجوانا یا تقسیم کرنا .
بھیجا کھانا سَر سَہْلانا
سر سہلانا بھیجا کھانا، بظاہر مہربانی بباطن دشمنی کرنا، دوست بن کر نقصان پہنچانا، دوستی کے پردے میں دشمنی کرنا
بھاجی کَرْنا
بھاجی گھر گھر بھیجنا، تقریب کا کھانا گھر گھر تقسیم کرانا، انعام یا کھانے کا حصہ بھجوانا یا تقسیم کرنا
رام بَھجو
پُراہی لگنے میں جب بھرا ہوا پُر اُوپر آتا ہے تو بیل ہن٘کانے والے کو خبردار کرنے کے لئے یہ فقرہ زبان پر لاتے ہیں.
بھاجی کی بھاجی، کیا دُوسْرے کی مُحْتاجی
احسان کے عوض احسان کر دینا چاہیے، دوسرے کا احسان اپنے سر نہیں رکھنا چاہیے
بِسات بَھڑ بُھونْجے کی دِماغ شاہْجَہاں کا
اس شخص کی مذمت میں مستعمل ہے جو اپنی حیثیت کا خیال نہ کرے اور بڑے لوگوں کی ریس کرے، کہاں گنگا تیلی کہاں راجا بھوج
بَھڑ بُھونْجے کی لَڑْکی کیسَر کا تِلَک
غریب آدمی کو بڑا حوصلہ نہ کرنا چاہیے اور کنگال کے عالی دماغ یا امیرانہ مزاج بننے کی نسبت بھی بولتے ہیں
ذات ذمات نَہ پُوچھے کوئے ہر کو بَھجے سو ہر کا ہوئے
جو شخص محنت اور ریاضت کرتا ہے مقبول ہوتا ہے اور اس کی ذات کو کوئی نہیں پوچھتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔