تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیجے" کے متعقلہ نتائج

بھیجے

بھیجا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

بھیجے میں خَنّاس ہونا

غلط اور برے کام کرنے کا بھوت سوار ہونا، شیطانی دماغ ہونا

بھیجے کی کوٹھری

کھوپڑی کا وہ حصہ جس میں بھیجا رہتا ہے

باپ کو آٹا نَہ مِلے جو اِینْدَھن کو بھیجے

کوئی ایسی صورت پیدا نہ ہو جس کے نتیجے میں کام کرنا پڑجائے ، سست اور کاہل کی نسبت مستعمل

کَبِیر داس کی اُلْٹی بانی، برسے کَمْبَل بِھیجے پانی

الٹی بات ہے، جو ہونا چاہیے وہ ہوتا نہیں، ہونا چاہیے بھیجے کمبل برسے پانی

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیجے کے معانیدیکھیے

بھیجے

bhejeभेजे

وزن : 22

دیکھیے: بھیجا

بھیجے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیجا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bheje

Noun, Masculine

  • send, deliver

भेजे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेजा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیجے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیجے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone