تلاش شدہ نتائج
"bikharne" کے متعقلہ نتائج
بکھرنا
منتشر ہونا، پرا گندہ ہونا، الگ الگ ہونا، پھیل جانا
بِکھیرنا
بکھرنا کا تعدیہ، منتشرکرنا، پرا گندہ کرنا، الگ الگ کرنا، پھیلانا
بَکھارْنا
بکھیرنا، پریشان کرنا، منتشر کرنا، پھیلنا، چھڑکنا، لٹانا، ڈالنا، کھنڈانا
بَخُود آنا
ہوش میں آنا، غشی یا بیخودی کا دور ہونا
وَرَق وَرَق بِکَھرنا
بکھر جانا ، ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا نیز ہر ورق پر تحریر ہونا ۔
دُھوئیں بِکَھرْنا
دِیوالہ نکل جانا ، خراب و خستہ ہونا ، سخت زیر بار ہونا .
دُھوئیں بِکھیرنا
ناس کرنا ، لتاڑنا ، خستہ و خراب کرنا ، نیچا دِکھانا ، ہرانا .
چِیتْھڑے بَکھیْرنا
بارہ بارہ کرنا ، دھجیاں اُڑانا ، قلع امع کرنا .
چِتْھڑے بَکھیرنا
لتّے لینا، ٹھیک بنانا، آڑے ہاتھوں لینا، درست کرنا
دَھجِّیاں بِکھیرنا
ادھیڑ دینا، منتشر کر دینا، درہم برہم کرنا
وَرَق بِکَھرنا
کتاب کے اوراق کا پریشان ہو جانا
شِیرازَہ بِکَھرْنا
۱. اجزا کا منتشر ہونا، ابتر ہونا، اجزا کا یک جا یا متحد نہ رہنا .
شِیْرازَہ بِکھیرْنا
بدنظمی پیدا کرنا، نظام میں خلل ڈالنا
دُھرِیاں بِکھیرنا
رک : دُھرَے اُڑانا ، ایک دن میاں پر ایسی خفا ہوئی کہ دھریاں اڑا دیں .
فَضِیحَتا بَکھیرنا
شوشہ چھوڑنا ، بد نامی پھیلانا.
دِل بِکَھرْنا
افسردہ خاطر ہونا ، غمگین ہونا.
دانے بِکَھرنا
زندگی باقی نہ رہنا ؛ قریب المرگ ہونا.
زَمْزَمے بِکھیرنا
خوشیاں باٹنا ، گِیت گانا .
ہوش بِکَھرنا
ہوش اُڑ جانا، ہوش پراگندہ ہونا، اوسان گم ہونا
خواب بِکَھرنا
امید ٹوٹ جانا ، آرزو پوری نہ ہونا ، بے آسرا ہو جانا .
نِگاہ بِکَھرنا
نگاہ پھیلنا یا منتشر ہونا ۔
رَنگ بِکَھرْنا
ہر طَرف رنگ نطر آنا ، رنگا رنگ ہو جانا .
ہوش بکھرنا پتیرے ہونا
حواس باختہ ہو جانا، بدحواس ہو جانا، گھبرا جانا
مار بَکھیرْنا
جان نکال دینا ، ہلاک کر دینا.
سَر بِکھیرْنا
بال بِکھرانا ، آشفتہ مو ہونا ، پریشان حال ہونا.
بال بِکھَرْنا
سر کے بالوں کا منتشر ہونا، انسان کا پریشانی کی حالت میں ہونا
خُون بَکھیرْنا
خون برسانا ، خونَریزی کرنا ؛ (کنایۃً) جان لینا ، ہلاک کرنا ۔
سَر کو بَکھیرْنا
سر کے بالوں کو مُنتشر کرنا ، دِیوانگی اور وحشت ظاہر کرنا .
بَخیَہ بِکَھرنا
حقیقت کھلنا ، کمزوری یا عیب ظاہر ہرنا .
زُلْف بِکْھرانا
بال بِکھرانا، منتشر کرنا، بالوں کو پھیلاکررکھنا
بال بِکْھرانا
سر کے بالوں کا منتشر ہونا، انسان کا پریشانی کی حالت میں ہونا
کاکُل بِکْھرانا
بال کھولنا ، زلف بکھرانا ۔