تلاش شدہ نتائج
"bulbule" کے متعقلہ نتائج
بُلْبُلا
پانی کا وہ قطرہ جو نصف کروی شکل میں سطح آب پر ہوا بھر جانے سے ابھرتا ہے، حباب، پانی کا بُلّا
بُلْبُلِ آمِل
ایران کے شہر آمل کا رہنے والا مشہور فارسی شاعر طالب آملی جو بہت خوش گو شاعر تھا .
بُلبُلِ شِیرازَ
ایران کے مشہور شاعر (گلستاں و بوستاں کے مصنف) شیخ سعدی کا لقب
بُلْبُلِ شِیراز
ایران کے مشہور شاعر (گلستاں اور بوستاں کے مصنف) شیخ سعدی کا لقب
بُلْبُلِ ہَزار داسْتاں
ہزاروں قسم کے دلکش نغمے سنانے والا بلبل مجازاً: خوش بیان، خوش کلام (شاعر)
بُلْبُلِ ہَزار داسْتان
ہزاروں قسم کے دلکش نغمے سنانے والا بلبل
بُلْبُلِ گُل زار مَعْنی
nightingale of the garden of meanings
بُلْبُلِ خامَہ
قلم جو کہ بلبل کی طرح خوش کلام اور خوش آواز ہے .
بِلْبِلی
بلبلانے والی ، رونی صورت کی ، بے صبری .
۱۶۹۷ کی مثال کے لیے : رک : بِلبِلانا (ہاشمی).
بول بالا
ترقی، کامیابی، عزت و آبرو کا بڑھنا، شہرت، ناموری
بالا بالا
خفیہ، اگ ہی الگ، اوپر ہی اوپر، چپکے ہی چپکے، بے کہے سنے
بولا بولی
زبان سے بات نکلنے کا عمل ، گفتگو ، بات چیت
بُلْبُلانِ شُعْلَہ دَم
flame-breathed, passionate nightingales
بِلبِلا پڑنا
بے چین ہونا، بے تاب ہونا، بیقرار ہونا، گھبرا کر اٹھ کھڑا ہونا، چیخ اٹھنا
بِلبِلا اُٹھنا
بیچین ہونا، بیتاب ہونا، بیقرار ہونا، گھبرا کر اٹھ کھڑا ہونا، چیخ اٹھنا، مضطرب ہونا
بالا بالا جانا
ضائع جانا ، ہے اثر ہونا ، بے نتیجہ رہنا.
ہَوا کا بُلبُلَہ
وہ گول سی چیز جو کسی مائع میں ہوا بھر جانے سے پیدا ہوجاتی ہے ، حباب ۔
آدمی پانی کا بُلْبُلَہ ہے
ہَوا بُلبُلا
(کیمیا) کسی گیس کا ایک چھوٹا سا گولا جو کسی ٹھوس یا مائع میں آجائے جیسے گیس ملا کوئی مشروب جو سخت کسے ہوئے شیشے کے اندر ہوتا ہے (انگ : Air bubble)
آدمی پانی کا بُلبُلا ہے
انسان کی زندگی ناپائیدار ہے
کیا بھروسا ہے زندگانی کا، آدمی بُلبُلا ہے پانی کا
انسان کی زندگی پانی کے بلبلے کی طرح ناپائیدار ہے
پانی کا سا بلبلا ہے
انسان کی زندگی پانی کے بلبلے کی طرح ناپائیدار ہے
سَرِ بُلبُلِ گُلزار
on the nightingale of garden
اِنْصاف کا بول بالا کَرنا
do exemplary justice, dispense justice
خُون بالا بالا جانا
قتل کا بے قصاص یا بے انتقام رہ جانا ۔