تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بول بالا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بول بالا کَرْنا

بول بالا ہونا کا تعدیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بول بالا کَرْنا کے معانیدیکھیے

بول بالا کَرْنا

bol-baalaa karnaaबोल-बाला करना

دیکھیے: بول بالا ہونا

بول بالا کَرْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بول بالا ہونا کا تعدیہ

    مثال - اللہ رکھے دل کوں شاد شہ کےبالا کرے بول بادشہ کے (۱۷۰۰، من لگن، ۲۰) - اپنا مال خدا کی راہ میں اور اس کا بول بالا کرنے میں خرچ کرنے سے بخل کرتا ہے۔

  • عزت یا مقبولیت بڑھنا، شہرت ہونا، عروج حاصل ہونا، ترقی ہونا

बोल-बाला करना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • बोल बाला होना का सकर्मक

    उदाहरण - अपना माल ख़ुदा की राह में और उसका बोल बोला करने में ख़र्च करने से बुख़ल (कंजूसी) करता है।

  • इज़्ज़त बढ़ना, सम्मान बढ़ना, प्रसिद्ध होना, शोहरत होना, प्रगति होना, उरूज हासिल होना, उन्नति होना, तरक़्क़ी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بول بالا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بول بالا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone