تلاش شدہ نتائج
"chaaraagar" کے متعقلہ نتائج
چارَہ گَر
مشکل آسان کرنے والا، درست کرنے والا، کام بنانے یا کرنے والا، تدبیر حل کرنے والا، چارہ ساز
چار گُردے والا ہے
بڑا دلیر ہے ، بڑا بہادر ہے ، باہمت ہے .
چَراغ روشَن مُرادْ حاصِلْ
پیروں فقیروں کے مزار پر مراد حاصل کرنے کے لئے چراغ جلاتے ہیں
چَراغ روشَن کَرنا مُراد حاصِل
چور کہتے ہیں کہ جب چراغ روشن ہوں یعنی رات پڑے تو کام بنتا ہے.
چار گُُرْدے کا
brave, intrepid, fearless
چَراغ روشَن کَرْنا
چراغ جلانا، رہنمائی کرنا، راستہ دکھانا
چَراغ روشَن رَکْھنا
نیک نامی یا نام و نشان باقی رکھنا.
چور گَڑھا
ایسا گڑھا جو نظر نہ آئے ، وہ گڑھا جو گھاس وغیرہ سے ڈھان٘پ دیا جاتا ہے
چَراغ روشَن ہونا
چراغ جلنا، کامیاب ہونا، مقبول ہونا، ناموری پانا، آسرا ہونا، رونق ہونا
چَراغ روشَن رَہنا
چراغ روشن رکھنا (رک) کا لازم نام و نشان باقی رہنا.
choreograph
بیلے وغیرہ یا کسی اور رقص کی بندش متعیّن یا مرتب کرنا، توڑے وغیرہ بنانا.
chorography
علاقوں یا ضلعوں کا تفصیلی حال ،بلادی جغرافیہ.
choreography
رقص بندی، بیلے (رہس) یا دوسرے ناچوں کی ترتیب کاری، رقص گری.
چارْج دینا
منصب سے متعلق کل سامان اور عہدے کے اختیارات وغیرہ محکمے کو یا اس شخص کو جسے محکمہ مقرر کرے سپرد کرنا
چارَہ گَری
چارہ سازی، تدبیر، علاج معالجہ
چار گِرَہ
ایک بالشت، بہت ہی چھوٹا سا، کوتاہ، مختصر
چَراغ دان
چراغ رکھنے کی جگہ، ڈیوٹ، فتیل سوز، شمع دان، چراغ یا چراغ پایہ
چَراغ دکھانا
رستے میں روشنی دکھانا، چراغ ہمراہ لے کر جانا
چَراغ دِکھلانا
روشنی دکھانا، رہنمائی کرنا
چَراغِ راہ
راستے کو روشن کرنے والا چراغ، راستہ دکھانے والی روشنی
چَراغ رُخْصت ہونا
چراغ بجھنا، چراغ خاموش ہونا
چانْد گَرْہَن
آفتاب اور چاند کے درمیان زمین کے حائل ہونے کی وجہ سے چاند کا روشن نہ ہونا یعنی زمین کا سایہ پڑنے سے چاند کا تاریک ہوجانا، خسوف