تلاش شدہ نتائج
"chakoro.n" کے متعقلہ نتائج
چَوکُدَن
چاروں طرف ، چو طرف ، ہر طرف.
چاکْران زَمِین
وہ زمین جس کی مالگزاری معاف ہو اور وہ ملازمان سرکار کے گزارے کے لیے دی جائے .
چَکَرنا
پریشان ہونا ، الجھن میں پڑنا ، فکر مند ہونا.
چِکارْنا
چیخنا، چن٘گھاڑنا، چیں چیں کرنا
چِکورْنا
چون٘چیں مارنا، ٹھون٘گیں مارنا
چَکْرانی
(بنّوٹ) ایک دانْو جو حریف کی کمر کے بائیں جانت مارا جاتا ہے.
چَھنکارْنا
(تلن باری) پانی کی طرح پتلی چیز کے اجزا کو اسپنچ کی طرح پھٹواں تلنے کے لیے تیز گرم روغن میں ڈالنا ، اس عمل سے اُس چیز کے اجزا منتشر ہو کر سوارخ دار ہو جاتے ہیں اور ان روغن بھر جاتا ہے جو انھیں اچھی طرح پکا دیتا ہے .
چاک دینا
(کبوتر بازی) چکر دینا ، اُڑانا ، فضا میں چکر لگوانا۔
چَوکا دینا
لیپ پوت کر جادو ٹونا وغیرہ کرنے کے لیے جگہ تیار کرنا
چوکا دینا
(ٹھگی) مسافر کو قتل کرنے کے ارادے سے کسی جگہ بٹھا کر دھوکا پٹی اور بہلاوے کی باتیں کرنا جس سے اس کا دھیان بھٹکے.
چُھو کَرْنا
دم کرنا ، دعا پڑھ کر پھونْکنا.
چَوکی دینا
پاسبانی کرنا، نگہبانی کرنا، پہرا دینا
چِکْرانَہ
(طب) ایک درخت کا بیج جو دواؤں میں کام آتا ہے اور ریاح کو تحلیل کرتا ہے.
چَھکا دینا
پیٹ بھرانا، سیر کرانا، شراب پلانا
چَکَّہ دانَہ
حب بلساں سے ذرا بڑا خاکی رنگ کا سخت دانہ جسے عورتیں بچوں کے مسہلات میں شامل کرتی ہیں .