تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَوکی دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَوکی دینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: چَوکی
چَوکی دینا کے اردو معانی
- پاسبانی کرنا، نگہبانی کرنا، پہرا دینا
- جل یا فریب دینا
- کرسی دینا، کرسی پر بٹھانا
- قوالوں کا کسی درگاہ پر جاکر قوالی کرنا
English meaning of chaukii denaa
- (of singer's band) sing
- watch, guard
चौकी देना के हिंदी अर्थ
- पासबानी करना, निगहबानी करना, पहरा देना
- जुल या धोखा देना
- कुर्सी देना, कुर्सी पर बिठाना
- क़व्वालों का किसी दरगाह पर जाकर क़व्वाली करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَوکی دینا)
چَوکی دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔